25/10/2019
Universe Informative seminar conducted at I.B.E.S
We will show you the way to Success through I.B.E.S. platform
25/10/2019
Universe Informative seminar conducted at I.B.E.S
25/10/2019
1st Anniversary of IBES celebrated yestersay
22/10/2019
Karachi University K Tehat BA Or BCom Part I (Pvt) K Examination 2019 Form Jama Karwany Ki Aaj (30-Sep-19) Akhri Tarikh Hai.
جامعہ کراچی: بی کام ریگولر سالانہ امتحانات برائے 2019 ءکے لئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان
جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے مطابق بی کام ریگولر سال اول ،دوئم اور سال اول ودوئم باہم سالانہ امتحانات برائے 2019 ءکے لئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔بی کام سال اول ،دوئم کے طلبہ اپنے امتحانی فارم 5850 روپے فیس کے ساتھ جبکہ بی کام سال اول ودوئم باہم کے طلبہ اپنے امتحانی فارم 10300 روپے فیس کے ساتھ 05 اکتوبر2019 ءتک جمع کراسکتے ہیں۔
امتحانی فارم اور بینک واﺅچر جامعہ کراچی کی ویب سائٹ سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔طلبہ اپنے امتحانی فارم متعلقہ دستاویزات اور فیس واﺅچرکے ساتھ متعلقہ کالجز میں جمع کراسکتے ہیں۔واضح رہے کہ ایسے طلبہ جو 2013 ءیا اس سے قبل کی انرولمنٹ کے حامل ہیں انہیں امتحانی فیس کے علاوہ 3000 روپے اضافی چارجز بھی جمع کرانے ہوں گے۔
04/09/2019
Plz inform to others