30/05/2023
Become a professional Teacher!
Learn useful strategies
Enroll yourself now!
Providing The Key to Secure Future.
30/05/2023
Become a professional Teacher!
Learn useful strategies
Enroll yourself now!
16/05/2023
12/04/2023
Hsc part 1 pre-medical result has been Announced
Link
====
سندھ میں تعلیم کے حوالے سے اسٹیئرنگ کمیٹی کی سب کمیٹی کے اہم تفصیلی فیصلے
کلاس پہلی سے تیسری تک امتحانات نہیں ہوں گے، وہ بچے ڈائریکٹ پروموٹ ہوجائیں گے۔
کلاس چوتھی سے آٹھویں تک کے امتحانات عیدالفطر کے بعد شروع ہوں گے اور 6 مئی تک ختم ہوں گے۔
کلاس نویں اور دسویں کے امتحانات 8 مئی سے شروع ہوں گے۔
کلاس گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات 22 مئی سے شروع ہوں گے۔
کلاس دسویں کا رزلٹ 15 جولائی یا اس سے قبل انائونس ہوگا۔
جبکہ کلاس نویں کا رزلٹ کلاس دسویں کے رزلٹ کے 60 دن کے بعد انائونس ہوگا۔
کلاس بارہویں کا رزلٹ 15 اگست یا اس سے پہلے انائونس ہوگا، جبکہ کلاس گیارہویں کا رلٹ بارہویں کے رزلٹ کے 60 دن بعد انائونس ہوگا۔
امتحانات کا پیٹرن یہ ہوگا
MCQs 20 Marks
Short Answer Questions 40 marks
Long Answer Questions 40 marks.
امتحانات کے دوران امتحان حال میں موبائل فون لانے پر سخت پابندی عائد ہوگی
نیا تعلیمی سال یکم اگست 2023 سے شروع ہوگا۔
22/03/2023
Ramadan Mubarak to all!
29/06/2022
Timing 5 to 7
31/05/2022
Datesheet for XI & XII.
| Monday | 15:00 - 22:00 |
| Tuesday | 15:00 - 22:00 |
| Wednesday | 15:00 - 22:00 |
| Thursday | 15:00 - 22:00 |
| Friday | 15:00 - 22:00 |
| Saturday | 15:00 - 22:00 |