UAFSS Karachi

UAFSS Karachi This is the official page of UA Foundation Sec. School Karachi.

آج پری پرائمری سیکشن میں طلبہ کی ہفتہ وار کارکردگی جس میں ( بہترین حاضری، گھر کا کام بروقت اور صاف ستھرا کرنا، اپنے ہم ج...
02/02/2026

آج پری پرائمری سیکشن میں طلبہ کی ہفتہ وار کارکردگی جس میں ( بہترین حاضری، گھر کا کام بروقت اور صاف ستھرا کرنا، اپنے ہم جماعتوں کے ساتھ تعاون، صبح وقت پر اسکول آنا، صاف ستھرا اور مکمل یونیفارم پہن کر آنا) جیسی اوصاف کو جانچ کر ان کی حوصلہ افزائی کے لئے انہیں انعامات اور تعریفی کلمات سے نوازا گیا۔
امید ہے ان طلبہ سمیت تمام دیگر طلبہ کے والدین ان امور میں اپنے بچوں کی رہنمائی کا سلسلہ جاری رکھیں گے تاکہ ادارہ اور والدین مل کر معاشرہ میں اپنے مثبت کردار ادا کرنے کا فرض بخوبی نبھا سکیں۔

26/01/2026

الحمدللہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ادارہ ہذا کے طلبہ نے *آل کراچی سالک سیرت کوئز، نعت، قرآت اور تقریری* مقابلوں میں بالترتیب *کوارٹر فائنل، سیمی فائنل اور فائنل* میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہر بھر میں نمایاں پوزیشنز حاصل کی جو کہ بلا شبہ ادارے کے اساتذہ کی محنت اور ان طلبہ کے والدین کی دعاؤں کی بدولت ہی ممکن ہوا۔
انتظامیہ اس بہترین کارکردگی پر تمام طلبہ اور والدین کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔
طلبہ کی کارکردگی کی چند جھلکیاں پیش کی جارہی ہیں۔

26/01/2026
الحمدللہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ادارہ ہذا کے طلبہ نے *آل کراچی سالک سیرت کوئز، نعت، قرآت اور تقریری* مقابلوں میں ...
26/01/2026

الحمدللہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ادارہ ہذا کے طلبہ نے *آل کراچی سالک سیرت کوئز، نعت، قرآت اور تقریری* مقابلوں میں بالترتیب *کوارٹر فائنل، سیمی فائنل اور فائنل* میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہر بھر میں نمایاں پوزیشنز حاصل کی جو کہ بلا شبہ ادارے کے اساتذہ کی محنت اور ان طلبہ کے والدین کی دعاؤں کی بدولت ہی ممکن ہوا۔
انتظامیہ اس بہترین کارکردگی پر تمام طلبہ اور والدین کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔
طلبہ کی کارکردگی کی چند جھلکیاں پیش کی جارہی ہیں۔

11/01/2026

کیا آپ کا بچہ بدل گیا ہے؟
#تعلیم UAFSS Karachi School Education Department, Government of the Punjab UAFSS Karachi

Seeing our students dressed in orange filled the day with warmth, energy, and happiness  🧡 🍊Their smiles, confidence, an...
10/01/2026

Seeing our students dressed in orange filled the day with warmth, energy, and happiness 🧡 🍊
Their smiles, confidence, and enthusiasm truly made Orange Day special 🌟
Moments like these remind us why learning should always be joyful 💫📚

🧡 🎒 🌟 🎉 💖

31/12/2025

With the support of parents and the hard work of students, we wish you a successful New Year

#2026
UAFSS Karachi

Address

Karachi. Pakistan
Karachi
75840

Opening Hours

Monday 07:00 - 13:30
Tuesday 07:00 - 13:30
Wednesday 07:00 - 13:30
Thursday 07:00 - 13:30
Friday 07:00 - 13:30
Saturday 07:00 - 13:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UAFSS Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category