23/10/2025
نہایت رنج و افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ معروف ماہر تعلیم .پاکستان کے تعلیمی حلقوں کی پہچان بانی و مرکزی صدر پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک۔ ڈآکٹر محمد افضل بابر بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات 12بجے حرکت قلب بند ہونے سے انتقال فرما گئے ہیں۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین
اناللہ واناالیہ راجعون
سعید الرحمن
03362233313
عبد الرحمن
03202233323
مقبول حسین ڈار
03005502282