08/03/2026
الحمدللہ مسجد رفیقُ النساء کی تعمیر اپنے مراحل طے کر رہی ہے۔ اب مسجد کی تکمیل کے لیے دروازوں، کھڑکیوں، ماربل / ٹائلز، سولر فین اور سولر پینلز وغیرہ کے ٹوٹل اخراجات کے لیے 20 لاکھ روپے کی اشد ضرورت ہے تاکہ اللہ کے گھر میں نمازیوں کو باوقار، صاف ستھرا اور سہولتوں سے آراستہ ماحول میسر آ سکے۔
اہلِ خیر حضرات سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ اس نیک اور صدقۂ جاریہ کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، بالخصوص رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
+923332493908
اکاؤنٹنگ نمبر 99920107314679
میزان بینک
ٹائٹل: محمد انور