26/04/2026
1st Parental Workshop Of Session 2026-27.
More to come Inn Shaa Allah.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Nice School Kaneez Fatima Campus, School, Row-J, Karachi.
Educate Pakistan is our Moto by making every single thing easy to understand.💫
Learn, Grow, Achieve: THE NICE SCHOOL Way - Empowering Education for a Brighter Tomorrow, Where Learning is a Lifelong Journey 🌷💫
26/04/2026
1st Parental Workshop Of Session 2026-27.
More to come Inn Shaa Allah.
احباب مکرم اللہ کے فضل سے وہ دن آگیا ہے جس کا انتظار ہم سب بے صبری سے کر رہے تھے۔
فائنل ٹرم 25-26 رزلٹ ڈے۔
نتائج کا اعلان ہمیں آخرت کے اس دن کے یاد دلاتا ہے جب اللہ کے حضور ہمارے اعمال کا نتیجہ نکلے گا، اللہ ہم سب کو اس دن کامیابی سے ہمکنارکرے، آمین۔
کل بروز ہفتہ مورخہ 18 اپریل اسکول میں فائنل ٹرم 25-26 کا رزلٹ دیا جا رہا ہے۔
آپ احباب صبح 10 بجے سے 1 بجے کے درمیان فیس و فیس کارڈ کے ہمراہ اسکول تشریف لا سکتے ہیں۔
نوٹ: والدین سے گزارش ہے کے طلباء کو بھی اپنے ہمراہ اسکول پراپر یونیفارم میں لے کر آئیں۔
اپنے تمام بقایاجات ہمراہ اسٹیشنری چارجز(مونٹیسوری ہاؤس) کے رزلٹ سے قبل جمع کروا دیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
انتظامیہ
دی نائس اسکول۔
06/04/2026
📢 اہم اعلان
میٹرک بورڈ کے امتحانات 7 اپریل کی بجائے اب 10 اپریل (جمعہ) سے ہوں گے۔
ایڈمٹ کارڈز تاخیر سے موصول ہونے کی وجہ سے انتظامات عارضی طور پر ملتوی ہیں۔ جیسے ہی کارڈز آئیں گے، اسکول گروپس میں اطلاع دے دی جائے گی۔
چھ اپریل بروز پیر سے ان شاء اللہ گڈ وے کی تمام کلاسز معمول کے مطابق ہوں گی۔
5 فروری یوم یکجہتی کشمیر۔
دی نائس اسکول 2026
Study Tour 2025 At PAF Museum.
❤️
14/11/2025
Congratulations Students for the Board Exam Success! 🎓✨
الحمدللہ! 🎉
ہمارے ہونہار طلباء نے بورڈ امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کی 👏
مبارک ہو تمام اسٹوڈنٹس کو جنہوں نے اپنی محنت سے اسکول کا نام روشن کیا۔
❤️
Had A Great Tour At The Art Council.
Thank You, (Chairman New Karachi Town) For Inviting Our Students At This Remarkable Event.
You know what...
We are making the future's Doctors...
Guess The Experiment....
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 14:00 |