Madersa e bibi ume Rubab
مدرسہ بی بی ام رباب 🪔🪔📖📖
class Mont till Matric class .
❤️❤️❤️❤️
18/05/2026
By the Will of Allah
اصحاب کہف کا تعارف کیا ہے
02/05/2026
Madersa e bibi ume Rubab
*ضروری اطلاع*
*السلام علیکم* !
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اس اتوار کو شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کے خدشے کے پیشِ نظر، مدرسہ میں فزیکل کلاسز منعقد نہیں ہوں گی۔ اس کے بجائے تمام کلاسز آن لائن لی جائیں گی۔
براہِ کرم درج ذیل ہدایات پر عمل کریں:
*حاضری (Attendance* ): گروپ پر اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
*آن لائن سبق* : اپنی ٹیچرز کی بھیجی گئی ریکارڈنگز کو غور سے سنیں۔
ہوم ورک: دیا گیا ہوم ورک مکمل کر کے گروپ پر سینڈ کریں تاکہ آپ کی پڑھائی کا سلسلہ باقاعدگی سے جاری رہ سکے۔
*انتظامیہ: مدرسہ بی بی ام ربابؑ*
جزاک اللہ!
سمت قبلہ کے تعین کے متعلق احکام
9th Class or Matric Level
Class #8 Assembly presentation
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gulshan E Abbas Sharifa Bad
Karachi