21/09/2025
گلوبل سمود فلوٹیلا کو تحفظ فراہم کیا جائے!
قافلہ استقامت کے دو شاہین، سید پیر مظہر شاہ اور ڈاکٹر اسامہ ریاض کی کشتی کا انجن خراب ہونے کے بعد ان سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا۔
چٸیرمین قلب ویلفيئر فاؤنڈیشن ظہور احمد قلب والے نے کہاہے کہ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس، عالمی حکومتوں اور ریسکیو اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ قافلہ استقامت کی غزہ تک رسائی یقینی بنائی جائے اور ان کے سمندری سفر کو مکمل طور پر محفوظ بنایا جائے۔