SAAD Public School

SAAD Public School (KNOWLEDGE & CHARACTER)

💐یہ گلدستہ، یہ خوشبو، یہ احترام کے نذرانے...اُن عظیم استاذہ کے نام،جن کی محنت، دعاؤں اور رہنمائی کے باعثآج میں اس مقام پ...
05/10/2025

💐یہ گلدستہ، یہ خوشبو، یہ احترام کے نذرانے...
اُن عظیم استاذہ کے نام،
جن کی محنت، دعاؤں اور رہنمائی کے باعث
آج میں اس مقام پر کھڑا ہوں۔ 🌸

✨ آپ نے صرف کتابیں نہیں پڑھائیں،
بلکہ زندگی جینے کا سلیقہ سکھایا۔
آپ کے الفاظ میرے لیے روشنی کا چراغ ہیں،
جو ہمیشہ میری راہوں کو منور کرتے رہیں گے۔ 💫 انشاءاللہ۔

🌹 اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو صحت، عزت، اور سکونِ قلب عطا فرمائے۔
آپ جیسی ہستیوں کو سلامِ عقیدت۔ 🙏

💚 خراجِ تحسین محترم استاذہ
Day. 🖋️
۔📚 .

08/08/2022

‏وطن کی سر زمیں سے عشق و الفت ہم بھی رکھتے ہیں
کھٹکتی جو رہے دل میں وہ حسرت ہم بھی رکھتے ہیں
ضرورت ہو تو مر مٹنے کی ہمت ہم بھی رکھتے ہیں
یہ جرأت یہ شجاعت یہ بسالت ہم بھی رکھتے ہیں.🇵🇰

08/08/2022

🇵🇰⚔️MashaAllah⚔️🇵🇰 ⚔️Unavailable. -È-Aahan. # Secondary Girls. Performance.👍 Secondary Saadian's .🇵🇰 zinda Abad.

04/06/2022

#میری ماں میری جنت💖
#لاکھ گرد اپنے حفاظت کی لکیریں کھینچو۔💖
ایک بھی ان میں نہیں ماں کے دعاؤں جیسی💖

ماں جیسی ہستی دنیا میں ہے کہاں،🌎
نہیں ملے گا بدل، ڈھونڈو سارا جہاں🌏

04/06/2022

Public School Mouach Karachi.

04/06/2022

نعت شریف
جاکے طیبہ سلام کہہ دوں گا
قصہء دل تمام کہہ دوں گا
دل کہاں لگتا ہے جو پوچھا گیا
میں مدینے کا نام کہہ دوں گا
دیکھ کر آئیں گے جو طیبہ کو
اُن کو اعلی مقام کہہ دوں گا
کچھ بھی پوچھا گیا بروزِ حشر
خود کو اُن کا غلام کہہ دوں گا
تھام کر جالیوں کو میں نایابؔ
حال دل کا تمام کہہ دوں گا
سیداطہرعلی نایابؔ (ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کیمسٹری،فزکس ،میتھ (Saad Public School)

02/06/2022

تلاوت کلام پاک💖

31/05/2022

WelCome by princess 👩‍🎓of the Saadian's 💖😘.
# Saad Public School Mouach.

31/05/2022

Prize Distribution Ceremony Of The PUBLIC SCHOOL Karachi.
# Some Glimpses Of Videos 📹💖

  glimpses of Saadian's #   .Awareness about ⚔Baloch⚔ culture and tradition... Dessert plane... Camel🐪
04/03/2022

glimpses of Saadian's #
.
Awareness about ⚔Baloch⚔ culture and tradition... Dessert plane... Camel🐪

Address

Karachi
75790

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:30
Tuesday 07:30 - 12:30
Wednesday 07:30 - 12:30
Thursday 07:30 - 12:30
Friday 07:30 - 10:30
Saturday 07:30 - 12:30

Telephone

+923132596296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAAD Public School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to SAAD Public School:

Shortcuts

Share

Category