Ahmed Nawaz-Azad Laghari

Ahmed Nawaz-Azad Laghari

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmed Nawaz-Azad Laghari, Education Website, Karachi.

Ahmed Nawaz (Azad Laghari)
an Alumnus of QAU Islamabad, International Relations 2009_11
QAU Alumni elections 2024
#United_Quaidains
#Quaidians_Once_Quaidians_Forever
#We_are_Founders
Alumnus
QAU, Islamabad
QAU, Alumni Elections

19/04/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

05/02/2025

ہم اسماعیلی شعیہ کے روحانی اور حقیقی رہنما پرنس کریم آغا خان کے وفات پر انکے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہے۔ یقینا جہاں مسلمانوں کے دوسرے فرقے اور مکاتب فکر کے لوگ ایک دوسرے کے گردن زنی ، ایک دوسرے کے بربادی کی دعائیں اور ایک ناختم ہونے والے مسائل پر ایک دوسرے کے ساتھ بلاوجہ کے مناظروں میں مصروف ایک دوسرے کو کافر قرار دینے کے تگ و دو میں ئے، وہی پر پرنس کریم آغا خان نے اپنا قوم بنانے ، انکے علم و تشخص کو سائنسی اور دنیاوی علوم سے منور کیا۔ آپ نے فرق دیکھنا ہو تو بامیان کا اثناہ عشری کے شعیہ کی حالت اور بامیان کے اسماعیلی شعیہ کے حالت دیکھیں،فرق واضح نظر آئے گا۔ دور نہیں نزدیک آپ گلگت کے سنی اور اثناء عشری کے حالت دیکھیں اور پھر گلگت کے اسماعلیوں کی حالت زندگی، نظریات، رکھ رکاو اور زندگی میں بہت فرق نظر آئے گا۔
اگر کھبی لندن جانا ہو تو کنگ کراس پر آغا خان کا یونیورسٹی دیکھ کر حیران رہ جائے گے۔ باقی اثناہ عشری اور سنی مسالک کے لوگ مغربی ممالک میں اس بات پر فخر محسوس کرتے ہے کہ ہم نے سب سے بڑا مسجد تعمیر کیا۔

قومیں محض فیری ٹیل سے نہیں بنتی، خالی پیٹ اور بھرا ہوا پیٹ کا ایک نسل ایک قوم نہیں ہوتا۔ قومیں لیڈرز بناتے ہے اور پرنس کریم آغا خان نے روحانی اور دنیاوی لیڈر ہونے کا ہر طرح سے ثبوت دیا۔ آج یہ غم اسماعلیوں کا نہیں بلکہ ہر اس شخص کا غم ہے جو انسانوں کواکھٹا کرنے پھر انکے بہتری کا خواب دیکھتے ہے۔

مادر فطرت آپکے روح کو جنت میں جگہ دیں۔

04/01/2025

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!

22/11/2024

یہ دنیا کے مختلف ممالک کے بہترین کہاوتیں ہیں:
(1) : "جو اپنے پڑوسی کے گھر کو ہلاتا ہے، اس کا اپنا گھر گرجاتا ہے" (سوئس کہاوت)

(2) : "اگر کوئی شخص پیٹ بھر کر کھا لے تو اسے روٹی کا ذائقہ محسوس نہیں ہوتا" (اسکاٹ لینڈ کہاوت)

(3) : "اگر تم مسکرانا نہیں جانتے تو دکان نہ کھولو" (چینی کہاوت)

(4) : "اچھی شکل سب سے مضبوط سفارش ہے" (انگلش کہاوت)

(5) : "نیکی کرنا احسان فراموش کے ساتھ ایسا ہے جیسے سمندر میں عطر ڈالنا" (پولینڈ کہاوت)

(6) : "اگر تم کسی قوم کی ترقی دیکھنا چاہتے ہو تو اس کی عورتوں کو دیکھو" (فرانسیسی کہاوت)

(7) : "ہم اکثر چیزوں کو ان کی حقیقت سے مختلف دیکھتے ہیں کیونکہ ہم صرف عنوان پڑھنے پر اکتفا کرتے ہیں" (امریکی کہاوت)

(8) : "دوسروں کی غلطیاں ہمیشہ ہماری غلطیوں سے زیادہ واضح ہوتی ہیں" (روسی کہاوت)

(9) : "تمہاری قناعت تمہاری نصف خوشی ہے" (اطالوی کہاوت)

(10) : "ہر انسان اپنی تقدیر خود بناتا ہے" (انگلش کہاوت)

(11) : "اپنے دماغ کو علم سے لیس کرو، بہتر ہے کہ جسم کو زیورات سے سجاؤ" (چینی کہاوت)

(12) : "خود پسندی "ج ہ ل ت" کی پیداوار ہے" (اسپین کہاوت)

(13) : "وہ محبت جو تحفوں پر انحصار کرے، ہمیشہ بھوکی رہتی ہے" (انگلش کہاوت)

(14) : "اس عورت سے ہوشیار رہو جو اپنی فضیلت کے بارے میں بات کرتی ہے اور اس مرد سے جو اپنی دیانت داری کے بارے میں بات کرتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

(15) : "اپنی بیوی کو محبت دو اور اپنی ماں کو اپنا راز بتاؤ" (آئرلینڈ کہاوت)

(16) : "پانچ سال تک اپنے بچے کو شہزادہ بناؤ، دس سال تک غلام کی طرح اور اس کے بعد دوست بن جاؤ" (ہندی کہاوت)

(17) : "انسان ہونا آسان ہے، مگر مرد بننا مشکل ہے" (روسی کہاوت)

(18) : "میرے خاندان نے مجھے بولنا سکھایا، اور لوگوں نے مجھے خاموش رہنا سکھایا" (چیکوسلوواک کہاوت)

(19) : "جو لوگوں کو علم کی نظر سے دیکھتا ہے ان سے نفرت کرتا ہے؛ اور جو انہیں حقیقت کی نظر سے دیکھتا ہے انہیں معاف کرتا ہے" (اطالوی کہاوت)

(20) : "غصہ ایک تیز ہوا ہے جو عقل کے چراغ کو بجھا دیتا ہے" (امریکی کہاوت)

(21) : "جو لوگ دیتے ہیں انہیں اپنے دینے کی بات نہیں کرنی چاہیے، جبکہ جو لوگ لیتے ہیں انہیں اس کا ذکر کرنا چاہیے" (پرتگالی کہاوت)

(22) : "بڑا درخت زیادہ سایہ دیتا ہے مگر کم پھل دیتا ہے" (اطالوی کہاوت)

(23) : "اپنی فکر کو پھٹی ہوئی جیب میں ڈال دو" (چینی کہاوت)

(24) : "زیادہ کھا لینا بھوک سے زیادہ نقصان دہ ہے" (جرمن کہاوت)

(25) : "ہر دن بوئے، ہر دن کھاؤ" (مصری کہاوت)

(26) : "اے انسان، موت کو نہ بھولو کیونکہ یہ تمہیں نہیں بھولے گی" (ترکی کہاوت)

(27) : "انتقام کی لذت ایک لمحے کی ہے، مگر معافی کا سکون ہمیشہ کے لئے رہتا ہے" (اسپین کہاوت)

(28) : "محبت اور خوشبو کو چھپایا نہیں جا سکتا" (چینی کہاوت)

(29) : "جس کی جیب خالی ہو، اسے اپنی زبان کو میٹھا بنانا چاہیے" (ملائیشیائی کہاوت)

(30) : "پانی کے چھوٹے قطرے بھی ندی بنا سکتے ہیں" (جاپانی کہاوت)

(31) : "اللہ پرندوں کو رزق دیتا ہے مگر انہیں اسے پانے کے لیے پرواز کرنا پڑتا ہے" (ہالینڈ کہاوت)

(32) : "محبت تب تک باقی رہتی ہے جب تک پیسہ ہوتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

(33) : "جو اپنے دوست کو قرض دیتا ہے، وہ دونوں کو کھو دیتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

(34) : "جو کوئی خوبصورت عورت سے شادی کرتا ہے اسے دو آنکھوں سے زیادہ کی ضرورت ہوتی ہے" (انگلش کہاوت)

(35) : "جس کی پشت پر تنکا ہوتا ہے، وہ ہمیشہ آگ سے ڈرتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

(36) : "جس نے منزل تک پہنچنے کا عزم کر لیا، اس نے ہر رکاوٹ کو معمولی سمجھا" (فرانسیسی کہاوت)

(37) : "جو خود کو بھیڑ سمجھتا ہے، بھیڑیا اسے کھا جائے گا" (فرانسیسی کہاوت)

14/09/2024

*ممکنہ آئینی ترمیم، قاضی فائز کے 2027 تک چیف جسٹس رہنے کا امکان*

لاہور: (محمد اشفاق) ممکنہ آئینی ترمیم کے نتیجے میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 26 اکتوبر 2027 تک بطور چیف جسٹس قائم رہیں گے۔

حکومتی اتحاد کی جانب سے جوڈیشل پیکیج لایا جارہا ہے اور عدالتی اصلاحات کیلئے کئی ترامیم کا فیصلہ کیا گیا ہے، ان ترامیم میں سے ایک اہم ترمیم یہ ہوسکتی ہے کہ سپریم کورٹ کے تمام ججز کی ریٹائرمنٹ کی مدت 65برس سے بڑھا کر 68برس کردی جائے۔

اگر ایوان بالا اور ایوان زیریں سے یہ ترمیم منظور ہو گئی تو پھر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 26 اکتوبر 2027 تک بطور چیف جسٹس قائم رہیں گے، ریٹائرمنٹ کی عمر 68 سال ہونے کے بعد جسٹس منصور علی شاہ 27 نومبر 2030 تک بطور جج تعینات رہیں گے۔

اسی طرح جسٹس منیب اختر 13 دسمبر 2031 جبکہ جسٹس یحییٰ آفریدی 22 جنوری 2033 تک بطور جج فرائض سرانجام دے سکیں گے، جسٹس امین الدین خان 30 نومبر 2028 جبکہ جسٹس جمال خان مندوخیل 10 نومبر 2029 تک کام جاری رکھ سکیں گے۔

آئینی ترمیم کی صورت میں جسٹس محمد علی مظہر 4 اکتوبر 2032 اور جسٹس عائشہ ملک 2 جون 2034 تک بطور جج قائم رہیں گی، جسٹس اطہر من اللہ 12 دسمبر 2029 جبکہ جسٹس حسن اظہر رضوی یکم فروری 2030 تک بطور جج فرائض انجام دے سکیں گے۔

جسٹس شاہد وحید 24 دسمبر 2034 اور جسٹس مسرت ہلالی 7 اگست 2029 تک بطور جج سپریم کورٹ میں تعینات رہیں گی، جسٹس عرفان سعادت خان 6 فروری 2031 جبکہ جسٹس نعیم اختر افغان 28 جون 2031 تک بطور جج قائم رہیں گے۔

جسٹس ملک شہزاد احمد 24 مارچ 2031 اور جسٹس عقیل احمد عباسی 15 جون 2031 تک بطور جج قائم رہیں گے، سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن ممکنہ آئینی ترمیم کے نتیجے میں 11 مارچ 2033 کو ریٹائر ہوں گے۔

16/08/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Bashir Ahmed Khoso, Manzor Hayat, Khan Zaman, Muhammad Afsar, Mashal Khan

What do you love most about my content?

14/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Hisbullah Soomro, Talha Khan Khan

What types of content are you liking so far?

09/07/2024

ملک میں کال اور میسج ٹریس کرنے کو قانونی حیثیت مل گئی ۔

18/06/2024

May your Eid be full of love, laughter and light.
Happy Eid

Regards
Ahmed Nawaz-Azad Laghari

14/06/2024

سرکار بجٹ 2024-25 عوام کو ریلیف دیتے ہوئے ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Karachi