18/02/2026
جامعہ المصطفیٰ میں جلسۂ دستارِ فضیلت میں طلبہ کے مابین "ختمِ نبوت" کے موضوع پر کوئز مقابلہ منعقد ہوا۔
طلبہ نے بہترین علمی تیاری اور عقیدۂ ختمِ نبوت سے والہانہ وابستگی کا عملی ثبوت پیش کیا۔
اللہ تعالیٰ انہیں دین کی خدمت کے لیے قبول فرمائے۔ آمین
ٰ
#طلبہ