Djarians

Djarians past batch mates of dj science college allyrs new and old up to now

29/07/2024
Ameen
29/07/2024

Ameen

یقین کریں آزمائش شرط ہے
02/04/2024

یقین کریں آزمائش شرط ہے

04/03/2024

اللہ تعالی... جن لوگوں کے شر سے میری نیکیاں ضائع ہوتی هیں- - -
جو لوگ میرا شر هیں - - -
جنکی وجہ سے میرا نامہ اعمال برباد ہو رہا هے - - - -
انکی سوچ ......انکا ذکر بهی میرے دل و دماغ سے نکال دے - - -
انکی کوئی چال مجهے نہ دیکها - - -
میں نے آپنا معاملہ تیرے سپرد کردیا.
تو مجهے ان سب سے بے نیاز کر دے 🌸
آمین یا ربّ

24/02/2024

چند دنوں بعد وہ مہینہ آنے والا ہے جب زیادہ تر لوگ 50 کی چیز 200 میں دے کر تیزی سے مسجد کی طرف بھاگیں گے کہ کہیں جماعت نہ رہ جائے

ڈاکٹرز یہ وہ پڑھے لکھے مزدور ہیں جو 24 سے 48 گھنٹے ڈیوٹی بھی دیتے ہیں اور آپکو 24/7 دستیاب بھی ہوتے ہیں۔۔۔عید جمعہ اور ت...
24/02/2024

ڈاکٹرز

یہ وہ پڑھے لکھے مزدور ہیں جو 24 سے 48 گھنٹے ڈیوٹی بھی دیتے ہیں اور آپکو 24/7 دستیاب بھی ہوتے ہیں۔۔۔عید جمعہ اور تہواروں پر جب آپکو ایک الیکٹریشن یا پلمبر تک مہیا نہیں ہوتا یہ آن ڈیوٹی ہوتے ہیں۔۔۔ساری دنیا ان سے favours لیتی ہے ۔۔۔لوگ غربت کی داستانیں سنا کر مفت چیک کرا لیتے ہیں مگر کوئی ان کی favour نہیں کرتا۔۔۔نہ کوئی concession دیتا ہے۔۔۔بینک ہو نادرا یا کوئی بھی سرکاری دفتر۔۔۔ہر جگہ انہیں لائن میں کھڑا کیا جاتا ہے,کسی بھی دکان یا مکنینک کی شاپ پر جائے تو ڈبل پیسے لئے جاتے ہیں اور ہاں ایمرجنسی میں ہر کوئی ان سے ترجیح چاہتا ہے۔۔۔۔
مسیحا کے نام پر لوگوں کے تلخ رویے برداشت کرنا اور گھریلو نجی فنکشنز پر ہسپتال میں ڈیوٹیاں دینے والے ان کوالیفائیڈ مزدوروں کو آج کے دن میرا سلام

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Djarians posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category