21/09/2026
دارالریان اکادمی آن لائن کے زیر اہتمام خواتین اسلام (عالمات و غیر عالمات) کے لئے *علم میراث کورس* (آن لائن) کا آٹھواں بیج (batch-08)
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
تَعَلَّمُوا الْفَرَائِضَ وَعَلِمُوهَا فَإِنَّهُ نِصْفُ الْعِلْمِ وَهُوَ يُنْسَى وَهُوَ أَوَّلُ شَيْءٍ يُنْتَزَعُ مِنْ أُمَّتِي.
علم میراث سیکھو اور سکھاؤ، اس لئے کہ وہ علم کا آدھا حصہ ہے، وہ بھلا دیا جائے گا، اور سب سے پہلے یہی علم میری امت سے اٹھایا جائے گا۔ (ابن ماجہ : ۲۷۱۹)
شریعت مطہرہ کی روشنی میں میراث کی تقسیم کا شرعی طریقہ سیکھیں کیونکہ علم میراث؛ از روئے حدیث "نصف علم" ہے اور اس سے ہر انسان کا واسطہ پڑتا ہے۔
اس اہم کورس میں آپ سیکھیں گے :
☆ اصحاب الفرائض اور عصبات کا تعارف اور ان کے حصے
☆ فریضہ عادلہ و فریضہ عائلہ و فریضہ قاصره
☆ عول و مناسخہ
☆ تقسیم وراثت کا قدیم و جدید طریقہ
☆ مشقوں اور تمرین کی خصوصی تربیت
🗓️ آغاز کورس :
30 ستمبر 2026ء بروز بدھ
☆ داخلہ کی آخری تاریخ:
10 اکتوبر 2026ء
دورانیہ: 04 ماہ
کلاس بذریعہ واٹس ایپ
*☆ شرائط داخلہ*
کم از کم عالمہ ہو یا عصری ادارے سے انٹر پاس ہو
☆ کورس میں مکمل شرکت کرنے اور 75% نمبرات لینے پر سند دی جائے گی۔
*💰 رجسٹریشن فیس*
1000 روپے (پاکستانی طالبات)
10 ڈالر (بیرون ملک طالبات)
*💸 ماہانہ فیس*
1000 روپے (پاکستانی طالبات)
10 ڈالر (بیرون ملک طالبات)
📞 صرف خواتین واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
+923368957665
+923010025221
زیر سرپرستی:
مفتی سفیان بلند حفظہ اللہ
رئیس دارالریان اکادمی آن لائن
مؤسس معهد الإمام سفیان الثوری
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
*🌟 علومِ نبوت کے بغیر تعلیم، گمراہی کا دروازہ بن سکتی ہے۔🌟*
*🌎 𝑹𝒂𝒚𝒚𝒂𝒏 𝑮𝒍𝒐𝒃𝒂𝒍 𝑨𝒄𝒂𝒅𝒆𝒎𝒊𝒂 (𝑵𝒆𝒕𝒘𝒐𝒓𝒌)*
𝑨 𝑯𝒖𝒃 𝒐𝒇 𝑷𝒓𝒐𝒑𝒉𝒆𝒕𝒊𝒄 𝑲𝒏𝒐𝒘𝒍𝒆𝒅𝒈𝒆 & 𝑻𝒉𝒐𝒖𝒈𝒉𝒕