17/07/2025
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژنل صدر برادر سید عون عباس زیدی نے برادر سید رضا حسین شاہ کو ڈویژنل نشرواشاعت سیکرٹری نامزد کریا۔
This Page is dedicated to the Quaid-e-Millat Jafaria and Rehbar Shiyaan-e-Pakistan and Numaeinda Wali Faqih “Allama Syed Sajid Ali Naqvi”. Allama Sajid Naqvi.
JSO - Jafaria Students Organization is a platform of unity where under the supervision of Quaid-i-Millat-i-Jafaria, Ayatollah Syed Sajid Ali Naqvi, students voluntarily participate in Educational, social, and supporting activities. High and Deep dirty politics within Shia Community in Pakistan and the role of ISI who has tried a lot to break Tehrik Jafaria Pakistan but still Allama Sajid Ali Naqvi
17/07/2025
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژنل صدر برادر سید عون عباس زیدی نے برادر سید رضا حسین شاہ کو ڈویژنل نشرواشاعت سیکرٹری نامزد کریا۔
30/06/2025
گھگھر پھاٹک ، ملیر ، کراچی
مورخہ 4 محرم الحرام1447 ، جعفریہ اسکاؤٹس گھگھر پھاٹک یونٹ کراچی ڈویژن نے مرکزی جامع مسجد وامام بارگاہ مدینتہ العلم میں مجلس عزا سے اسکائوٹ کے فرائض سرانجام دیئے ،
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گھگھر پھاٹک یونٹ کراچی ڈویژن
29/06/2025
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن میں شامل ہوں اور نوجوانوں کو دینِ حقیقی، ولایت اور شہداء کے راستے پر گامزن کریں۔
رابطہ کریں، اور اس پوسٹ کو اپنے حلقے میں ضرور شیئر کریں۔
25/06/2025
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژنل صدر برادر سید عون عباس زیدی نے برادر کاظم علی شیخ کو ڈویژنل چیف اسکاؤٹ نامزد کریا۔
18/05/2025
کراچی؛ صوبائی آرگنائزر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سندھ برادر محسن علی ساجدی ونگانی،کراچی ڈویژن جنرل سیکرٹری برادر میر عاقب علی، کراچی ڈویژن کے اراکین کے ہمراہ "آل پارٹیز کانفرنس برائے طلباء مسائل" میں تمام طلباء جماعتوں کے ذمہ داران کو خوش آمدید کیا۔
کراچی؛ صوبائی آرگنائزر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سندھ برادر محسن علی ساجدی ونگانی،کراچی ڈویژن جنرل سیکرٹری برادر میر عاقب علی نے کراچی ڈویژن کے اراکین کے ہمراہ "آل پارٹیز کانفرنس برائے طلباء مسائل" میں مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان و مرکزی رکن مجلس نظارت جے ایس او پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظ اللہ استقبال کیا۔
18/05/2025
کراچی؛ صوبائی آرگنائزر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سندھ برادر محسن علی ساجدی ونگانی،کراچی ڈویژن جنرل سیکرٹری برادر میر عاقب علی نے کراچی ڈویژن کے اراکین کے ہمراہ "آل پارٹیز کانفرنس برائے طلباء مسائل" میں مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان و مرکزی رکن مجلس نظارت جے ایس او پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظ اللہ استقبال کیا۔
17/05/2025
رجسٹریشن فارم برائے
پانچ روزہ| مرکزی تعلیمی و تربیتی ورکشاپ
تاریخ: 11تا 15 جون 2025
بمقام : کوہ مری
اکاؤنٹ نمبر برائے رجسڑیشن فیس
+92 307 2188899 (Jazzcash)
محمد عسکری
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
https://forms.gle/SZ9MgHP6ntNnnGLC9
06/05/2025
کراچی؛ سندھ
ڈویژنل جنرل سیکرٹری جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی برادر عاقب علی اور ڈویژنل نائب صدر برادر عابد علی ساجدی کی پشتونخواہ نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ آمد؛ صوبائی آرگنائزر پشتونخواہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سندھ زون محبوب خان مندوخیل، صوبائی صدر نیپ پشتونخواہ نیپ محترم صدیق آغا صوبائی سیکرٹری شفیع ترین، ڈپٹی آرگنائزر پی ایس او نذیر خان اچکزئی سے ملاقات، "آل پارٹیز کانفرنس برائے طلباء مسائل" میں شرکت کی دعوت دی اور ملاقات میں طلباء امور سمیت طلباء مسائل پر تفصیلی گفتگو کی۔
28/04/2025
28 اپریل یوم شہداء جے ایس او پاکستان
یوم تجدید عہد شہداء جے ایس او پاکستان
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن
20/04/2025
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے نیو رضویہ سوسائٹی کراچی میں تنظیم سازی نشست کا احتمام کیا گیا جس میں مرکزی رکن نظارت جے ایس او پاکستان و صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی صاحب جوانوں کو "صلاحیت اور پیغام کربلا کو پھیلانے میں اہم کردار " کے عنوان سے گفتگو کی۔ مزید یہ کہا کہ انفرادی کوششوں کی نسبت اجتماعی کوششیں پر ثمر آور نتیجہ خیز ثابت ہوتی ہیں لہذا ایک دوسرے کی طاقت بنیں۔سابقہ مرکزی جنرل سیکرٹری برادر ڈاکٹر وجاہت حسین پہلونی، ڈویژنل صدر برادر سید عون عباس زیدی،برادر وحید علی منتظری، برادر فرحان علی برڑو و نوجوانان کی بھرپور شرکت۔