DUHS Gallery

DUHS Gallery Instagram 📣: duhs_gallery

مفت آگاہی مہم - صحت مند زندگی سب کے لیےہم، B.S Nursing (BSN) کے آٹھویں سمسٹر کے طلباء، ڈاؤ انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ مڈوائ...
28/05/2025

مفت آگاہی مہم - صحت مند زندگی سب کے لیے

ہم، B.S Nursing (BSN) کے آٹھویں سمسٹر کے طلباء، ڈاؤ انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ مڈوائفرری (DIONAM)، ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت، اپنے کورس Community Health Nursing کے سلسلے میں ایک مفت آگاہی پروگرام کا انعقاد کر رہے ہیں۔ اس مہم کے نگران ہمارے محترم اُستاد سر فراز صدیقی ہیں۔
یہ پروگرام مورخہ 29 مئی 2025 کو صبح 9 بجے سے شروع ہوگا اور سچل اسپورٹس کمپلیکس، سچل گوٹھ، کراچی میں منعقد کیا جاہا راہ ہے۔
یہ پروگرام عوام الناس کے لیے بالکل مفت ہے اور اس کا مقصد مختلف بیماریوں، صحت سے متعلق مسائل اور ان کے بچاؤ کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے۔

اس پروگرام میں موجود سہولیات میں شامل ہیں:

1. بلڈ پریشر اور شوگر کا چیک اپ ۔

2.ہیپاٹائٹس B، ہیپاٹائٹس C متعلق معلومات

3.مختلف امراض کے متعلق رہنمائی اور مشورے

4.نوجوانوں کے لیے تولیدی صحت سے متعلق آگاہی

5.خواتین کی غذائی ضروریات سے متعلق مشورے

اہم موضوعات میں شامل ...

حاملہ خواتین، بچوں اور بزرگوں کی صحت کے حوالے سے مفید معلومات

آئیے اور اس صحت آگاہی مہم میں حصہ لیں تاکہ ایک صحت مند، محفوظ اور باخبر معاشرہ تشکیل کیا جائی۔۔۔

Sachal Goth, Karachi Sachal Goth Shaheed Benazir Bhutto Library. Sachal Collection Dow University of Health Sciences Dow University Hospital, Karachi, Pakistan.

BsN Results announced check on portal
03/01/2025

BsN Results announced check on portal

23/12/2024
Visit official website for more
17/11/2024

Visit official website for more

*بریکنگ نیوز*پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کاونسل نے نرسنگ کیڈر کا پورے ملک میں یونفارم تبدیل کردیا ہے۔اب سفید یونفارم کے ...
01/02/2024

*بریکنگ نیوز*
پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کاونسل نے نرسنگ کیڈر کا پورے ملک میں یونفارم تبدیل کردیا ہے۔اب سفید یونفارم کے بجائے ڈارک بلیو اسکرب میل کے لیےاور ڈارک بلیو شلوار کمیص دوپٹے /اسکاف کے ساتھ کر دیا ہے۔بیرونے ملک میں بھی نرسز. کا یونیفارم پہلے ہی تبدیل ہوچکا ہے اس کی پاکستان میں بہت عرصے سے ضرورت تھی جو کہ اب ہوا ہے ۔ہم پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کاونسل کی پوری ٹیم کے شکر گزار ہیں جنہوں نے یہ فیصلہ کر کے نرسنگ کمیونٹی کے دل جیت لیے ہیں۔
شکریہ *پی این ایم سی*

Pharmacy Canteen ❤️
30/01/2024

Pharmacy Canteen ❤️




Cafeteria ♥️
26/01/2024

Cafeteria ♥️




Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DUHS Gallery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category