26/05/2026
🕋✨ حج مبارک! ✨🕋
انڈس پبلک اسکول انتظامیہ اور اسٹاف کی طرف سے تمام طلبہ، والدین اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو حج کی سعادت بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ تمام عازمینِ حج کی عبادات، قربانیوں اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور ہم سب کو امن، اخوت اور بھائی چارے کے ساتھ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!