15/04/2024
السلام و علیکم
محترم والدین:-
اس نوٹس کے ذریعے آپکو مطلع کیا جاتا ہے کہ نویں اور دسویں جماعت کے ثانوی بورڈ کے امتحانات کا انعقاد مئی کے ماہ میں ہو رہا ہے۔ تمام والدین اپنے بچوں کے واجبات اور پریکٹیکل فیس 25 اپریل تک جمع کروائیں ، بصورت دیگر طلبا و طالبات کو ایڈمٹ کارڈ نہیں دیا جاۓ گا۔
شکریہ
بحکم
اسکول انتظامیہ