"بانگِ درا" کا مطلب ہے گھنٹى کى آواز۔ اس مجموعے کى شاعرى گویا سوئى ہوئى قوم کو جگانے کے لیے گھنٹى کى آواز کا کام دیتى ہے ۔
"بالِ جبرئیل" کا مطلب جبرئیل کے پر۔ اس مجموعے کی شاعری انسان کو آسمانوں کى بلندیوں اڑان سکھاتى ہے جس طرح جبرئیل اپنے پروں کے ذریعے بلندیوں میں اڑتا ہے ۔
"ضربِ کلیم" کا مطلب ہے موسىٰ کى ضرب۔ اس مجموعے کی شاعرى ایک ضرب کا کام دیتى ہے بالخصوص اس مجموعے کی شاعری مغربى تہذیب کے لیے واقعى موسىٰ کى ضرب ہے ۔
"ارمغانِ حجاز" کا مطلب مدینہ کا تحفہ۔ یہ شاعرى واقعى مدینہ سے لایا ہوا ایک تحفہ ہے۔ اس مجموعے کی شاعری میں حضور اکرم صلی علیہ وسلم کے ساتھ والہانہ عشق کا اظہار دیکھنے کو ملتا ہے۔
Teachers' Education
The policies and procedures designed to equip prospective teachers with the knowledge, attitudes, be It may be organized according to two basic models.
In many countries Initial Teacher Education (also known as preservice teacher training) takes place largely or exclusively in institutions of Higher Education. In the 'consecutive' model, a teacher first obtains a qualification in one or more subjects (often an undergraduate Bachelor's degree), and then studies for a further period to gain an additional qualification in teaching (this may take the
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے اعلان کا شیڈول منظور کر لیا گیا ہے۔ صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز 30 ستمبر کو انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کریں گے۔
تعلیمی بورڈز میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان 16 اکتوبر کو کریں گے۔
کمیٹی کی جانب سے فیصلے پر مبنی مراسلہ محکمہ ہائیر ایجوکیشن کو ارسال کردیا ہے۔
اس ضمن میں بورڈز حکام نے پیپرز مارکنگ کرنے والے اساتذہ کو ڈیڈ لائن دے دی ہے۔
بچوں کی تربیت ۔۔۔
بہترین ویڈیو ہے۔
Must watch...
19/06/2021
13/05/2021
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ۔۔
عید سعید کی مبارک باد قبول کیجیے۔اللہ سبحانہ ہماری تمام حسنات کو قبول فرمائے،ہماری خطاؤں سے صرف نظر فرمائے۔آمین۔
رب کریم کی رحمتیں ہر لحظہ آپ اوراہل خانہ کے شامل حال رہیں۔آمین۔
عيد_مبارك🌙🕌۔
یا اللہ اس وبا کو ہم سے دور فرما۔
آمین
آپ نے بچے کی دعا کے عنوان سے یہ نظم پہلے بھی سنی ہوگی آج دیکھیں بھی ۔
لب پہ آتی ہے دُعا بن کے تمنا میری۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi