13/04/2026
شانِ رمضان کے تحت "مقابلۂ حسنِ نعت و تقریر" کے ۱۲مقابلۂ جات کا
“فائنل مقابلہ”
" تقریبِ عیدملن و جشنِ تشکیلِ انجمن "
زیرِ اہتمام: انجمن طلبۂ اسلام، ملیر
بتعاون: المصطفیٰ ویلفیئر، ملیر زون
میڈیا پارٹنر: KTA TV
صدرِ تقریب: محترم جناب ریاض الدین نوری صاحب، سابق مرکزی سیکرٹری جنرل-انجمن طلبۂ اسلام
زیرِ نگرانی: محترم جناب اُویس آفاقی صاحب، سابق رہنماء-انجمن طلبۂ اسلام
مہمانِ خصوصی: حافظ محمد احمد ترابی، ناظمِ کراچی-انجمن طلبۂ اسلام
دیگر سابقین ، حاضرین و کارکنان نے خصوصی شرکت فرمائی.
ATI Pakistan (Official)
ATI Sindh (Official)
ATI Karachi
13/04/2026
خوشخبری
شعبہ امتحانات کی اطلاع کے مطابق تنطیم المدارس طالبات کے سالانہ نتائج کا آن لائن اجراء 15 اپریل 2 بجے ھو گا.
07/04/2026
محترم جناب
اسلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
انشاء الله
*انجمن طلباء اسلام ضلع ملیر* کے زیر اہتمام
بمقام المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی ملیر میں
*12روزہ شان رمضان کا فائنل مقابلہ حسن نعت وتقریر ،عید ملن وتشکیل انجمن* پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے
12 اپریل 2026 بروز اتوار دوپہر 1:30 بجے آپ کو شرکت کی دعوت پیش کی جاتی ہے
*انجمن طلباء اسلام ضلع ملیر*
ATI Pakistan (Official)
ATI Sindh (Official)
ATI Karachi
Anjuman Talba Islam - ATI Dist Malir Karachi
06/04/2026
شانِ رمضان المبارک کے تحت 12 مقابلۂ جات کا
سیمی فائنل راؤنڈ، مقابلہ حسن نعت وتقریر
زیر اہتمام: انجمن طلباء اسلام ضلع ملیر
بمقام: المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی ملیر
ATI Pakistan (Official)
ATI Sindh (Official)
ATI Karachi
30/03/2026
💚(سیدی مرشدی یانبی یانبی )💚
(
❤️(انجمن طلباء اسلام یونٹ دودو گوٹھ میں تربیتی نشست و گیارہویں شریف منعقد کی گئی )❤️
خصوصی شرکت
نائب ناظم ضلع ملیر جناب وقار علی جوکھیو
بمقام ( جامعہ مسجد نورانی )
💚 (انجمنِ طلباء اسلام دودو گوٹھ یونٹ ضلع ملیر)
ATI Pakistan (Official)
ATI Sindh (Official)
ATI Karachi
Anjuman Talba Islam - ATI Dist Malir Karachi
ATI Dodo salar Jokhio Unit bin qasim Karachi
30/03/2026
انجمن طلباء اسلام ضلع ملیر کے زیر اہتمام 12,روزہ کا شان رمضان المبارک مقابلہ حسن نعت وتقریر کا سیمی فائنل راؤنڈ انشاء اللہ
05/04/2026
ATI Pakistan (Official)
ATI Sindh (Official)
ATI Karachi
Anjuman Talba Islam - ATI Dist Malir Karachi
28/03/2026
"کراچی کی ایک برگزیدہ شخصیت سیّد نذر حسین شاہ صاحب ترمذی، جن کی شہرت کا حوالہ ہی یہ تھا کہ انہوں نے اعلیٰ حضرت، امامِ اہلِ سنّت مولانا شاہ احمد رضا بریلوی رحمة الله علیه کی زیارت کی تھی؛ وہ اپنا تعارف ان کے شاگرد اور مرید کے طور پر کراتے تھے۔ ان کی عمر کا اندازہ ایک سو پینتیس یا چھتّیس برس لگایا گیا ہے۔
جن سے پچھلے سیشن میں ملاقات کا شرف حاصل ہوا ۔
ملاقات میں سابق ناظم صوبہ سندھ جانب معین الدین سیالوی صاحب ، اور سابق نائب ناظم کراچی ڈویزن جناب فرخ اسلام صاحب ناظم ضلع ملیر جنید احمد قاسمی ۔
سیّد نذر حسین شاہ وہ اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔ إنّا لله و إنّا إلیه راجعون۔
ATI Pakistan (Official)
ATI Sindh (Official)
ATI Karachi
Anjuman Talba Islam - ATI Dist Malir Karachi
ATI Dodo salar Jokhio Unit bin qasim Karachi
23/03/2026
انجمن طلباء اسلام ضلع ملیر
ناظم ضلع ملیر جناب جنید احمد قاسمی کی المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی میں
جناب اویس آفاقی صاحب ، صغیر انجم صاحب ، شکیل احمد صدّیقی صاحب سے ملاقات ۔
تنظیمی امور پر گفتگو ۔
ATI Pakistan (Official)
ATI Sindh (Official)
ATI Karachi
Anjuman Talba Islam - ATI Dist Malir Karachiاا
22/03/2026
انجمن طلباء اسلام کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔
ATI Pakistan (Official)
ATI Sindh (Official)
ATI Karachi
Anjuman Talba Islam - ATI Dist Malir Karachi
ATI Dodo salar Jokhio Unit bin qasim Karachi
20/03/2026
انشاء الله
عید ملن تقریب
ATI Pakistan (Official)
ATI Sindh (Official)
ATI Karachi
Anjuman Talba Islam - ATI Dist Malir Karachi
ATI Dodo salar Jokhio Unit bin qasim Karachi