09/04/2024
Umme Affan Academy
Learn Quran from qualified Male & Female tutors. We are conducting online classes across the world.
09/04/2024
25/03/2024
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"جس نے روزے کی حالت میں بھول کر کچھ کھا لیا، اسے چاہیئے کہ اپنا روزہ پورا کرلے، اسلئے کہ اسے اللہ نے کھلایا اور پلایا ہے۔" (سنن ابن ماجہ)
19/03/2024
آج کی خوبصورت حدیث
روانہ مستند حدیث مع کلینڈر حاصل کرنے کے لئے ام عفان اکیڈمی کا آفیشل فیس بک پیج فالو کریں۔👇👇
www.facebook.com/ummeaffanacademy1
17/03/2024
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"جب تم میں سے کسی کا روزہ ہو تو وہ بری باتیں اور شور شرابہ نہ کرے۔ اگر اسے کوئی گالی دے یا اس سے جھگڑا کرے تو وہ اسے یہ کہہ دے کہ میں روزے سے ہوں۔" (صحیح البخاری)
14/03/2024
آج کی خوبصورت حدیث
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"پانچ نمازیں اور ایک جمعہ سے لے کر دوسرا جمعہ پڑھنا، اور ایک رمضان کے روزوں کے بعد دوسرے رمضان کے روزے رکھنا، ان کے درمیان واقع ہونے والے گناہوں کے لیے کفارہ بن جاتا ہے، جب تک گناہ کبیرہ کا ارتکاب نہ کرے۔" (رواہ مسلم)
روانہ مستند حدیث مع کلینڈر حاصل کرنے کے لئے ام عفان اکیڈمی کا آفیشل فیس بک پیج فالو کریں۔👇👇
www.facebook.com/ummeaffanacademy1
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Plot # A-2917 Gulshan E Hadeed, Phase 2
Karachi
07423