Assalamu Alaikum to all
@
QuaideMillat SchoolOrangi
Standard education, islamic upbringing and punctuality
الحمدللہ ! قائد ملت پبلک اسکول میں حسب وعدہ سابق مونٹیسوری تا پانچویں جماعت کے بچوں کے لیے 8 مئی سے ناظرہ قرآن کی کلاسیں شروع کی جا چکی ہیں۔
21/10/2022
22 oct , Saturday @ 11:00 AM
DON'T forget to join us
کل 22 اکتوبر بروز ہفتہ کو قائد ملت پبلک اسکول میں پیرنٹس ٹیچر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تمام والدین صبح گیارہ بجے اسکول پہنچنے کا اہتمام کریں۔
2022 میں میٹرک کا امتحان پاس کرنے والے تمام طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ کے بورڈ کی مارک شیٹ اسکول آگئی ہے۔
صبح دس سے ایک کے درمیان اسکول آکر وصول کریں۔
سر راحیل انعام
قائد ملت پبلک اسکول
Teacher's training session held at Quaid e Millat Public School..
Special thanks to Molana Ahmed sahab for conducting this essential session,
Maktaba Taleemul quran.
Suggesting to all school owners and administrators to make it done for their teaching staffs.
Masha Allah, Good and appreciable work by
Maktaba Taleem Ul Quran
Quaid e Millat Food Mela 2022.
#2022
15/09/2022
Quaid e Millat Food mela 2022
Come and join us.
Open food festival for kids(upto 10 years) and females.
Free entry.
گلشن ضیاء کے بچوں اور عورتوں کے لیے، قائد ملت پبلک اسکول 17 ستمبر بروز ہفتہ صبح 10 سے 12 فوڈ میلہ کا انعقاد کر رہا ہے.
اس میں شرکت کرکے بچوں کی حوصلہ افزائی کریں۔
السلام علیکم!
تمام طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ دس اگست 2022, بروز بدھ سے میٹرک کلاس کے پریکٹیکل شروع ہو رہے ہیں۔ اس سے پہلے تمام بقایاجات ادا کردیں۔
سر راحیل انعام
معزز طلباء و طالبات!
حکومت سندھ کے اعلان کے مطابق 2021 میں میٹرک کے سالانہ امتحانات میں اے ون گریڈ سے پاس ہونے والے طلباء وطالبات کو حکومت کی طرف سے وظیفہ دیا جائے گا۔ جس کے لئے اپنی میٹرک کی مارک شیٹ، اپنا بے فارم، اپنے والدین کا شناختی کارڈ، گھر کا مکمل پتہ اور موبائل نمبر، کل بروز پیر صبح 9 سے 12 کے درمیان اسکول میں جمع کروائیں۔
یاد رہے یہ اسکالرشپ فارم دو دن بعد بورڈ آفس میں جمع کروا دیا جائے گا۔
سر راحیل انعام،
قائد ملت پبلک اسکول۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
M-3238, Sector 11 1/2, Ghaziabad, Orangi Town, Karachi
Karachi
75800
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:15 |
| Tuesday | 08:00 - 16:15 |
| Wednesday | 08:00 - 16:15 |
| Thursday | 08:00 - 16:15 |
| Friday | 08:00 - 16:15 |
| Saturday | 08:00 - 16:15 |
| Sunday | 11:00 - 13:00 |