07/09/2025
وقت ضائع نہ کریں، *قرآن کی طرف اللّٰه کی رسی کی طرف بڑھیں۔ جو رب سے جا ملاتی ہے۔*
خود کو فضولیات سے نکال کر قرآن سے جوڑیں۔
اس ایک قرآن کو سیکھے بغیر دنیا سے چلے گئے تو بہت بڑا خسارا ہے۔
کیونکہ *یہ قرآن تو ہمارے لیے اللّٰه کی طرف سے تحفہ ہے۔ ہماری زندگی کی ڈائریکشن ہے۔* تو پھر ہم اس کے بغیر کیسے اپنی سمتوں کا تعین کریں گے؟ ہاں اس لیے اٹھیں اور تھام لیں قرآن کو۔