31/05/2020
https://www.youtube.com/channel/UC4ujcQ327BNWFu-H8E_fHMg
الحمد للہ... آپ سب کو مبارک ہو دوماہ کے طویل عرصے کے بعد آج مؤرخہ 31 مئی کو نمازِ فجر سے مسجد نبوی کے دروازے عام نمازیوں کے لئے کھول دیے گئے ...اللہم لک الحمد ولک الشکر..صلی اللہ علیہ وسلم
18/01/2018
https://www.youtube.com/watch?v=0kzs_CDBu5s
کیا آپ کو ٹی وی پر آنے کا شوق ہے؟
آپ سمجھتےہیں کہ آپ میں ایسا ٹیلنٹ جو کسی میں نہیں ہے؟
تو آئیے یم سے رابطہ کریں ہم آپ کا ٹیلنٹ پوری دنیا کو دکھائے گے انشاءاللہ۔
ہم آپکو دے گے موقع تلاوت قران پاک ، حمد باری تعالی ، ثنا خوانی رسول ﷺ ،شرعی مسائل ،رہنمائی روحانی ، پاسکتان سمیت دنیا بھر سے حالات حاضرہ ، اور بہت کچھ کا۔
ابھی اس ویڈیو کو پورا دیکھے اور ہمارا یو ٹیوب چینل سبسکرائب کرے اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے ۔ شکریہ
کیونکہ
"ہر طبقے کے لئیے
رہنما سب کے لئیے "
Aap Ki Khidmat Main Pesh | Rehnuma TV
Subscribe Us Now For New Videos Every Week IN SHA ALLAH Facebook https://web.facebook.com/Rehnuma.tv Follow Us https://www.twitter.com/Rehnumatv https://www....
02/04/2016
بیشک www.facebook.com/baitulhamdorg
یہ پوسٹ ضرور Tag ، Like کریں اپنے پیاروں میں Share بھی فرمادیں مزید اچھی Posts کے لیئے یہ مبارک پیج ضرور Like کریں اور Following میں See Fist پر کلک کرکے ہر پوسٹ سے بھر پور فائدہ اٹھائیں جزاکم اللہ خیرا
جزاک اللہ
***i
21/02/2016
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ..:حضرت مولانا طلحہ رحمانی صاحب دامت برکاتھم کی والدہ محترمہ مرحومہ کا
نماز جنازہ انشاء اللہ کل بعد نماز ظہر جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاءون میں ادا کی جائیگی.
ظہر کی نماز کا وقت 2 بجے ہے.
اللهُمَّ، اغْفِرْ لَهُا وَارْحَمْهاُ وَعَافِهاِ وَاعْفُ عَنْهاُ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُا، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهاُ، وَاغْسِلْهُا بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ، وَنَقِّهِا مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، وَأَبْدِلْهاُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِا، وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهاِ وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهاِ، وَأَدْخِلْهاُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُا مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ.
20/02/2016
شیخ کامل ولی کامل
حضرت مولانا مفتی احمد الرحمن نوراللہ مرقدہ
کی مبارک یادوں کرامات خدمات اور دیگر واقعات مبارکہ کو ایک جگہ جمع فرماکر ماہانہ بینات کراچی اشاعت خاص نکال رہے ہیں جزاک اللہ خیرا حضرت مولانا طلحہ رحمانی صاحب دامت برکاتھم اور جامعہ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاون کراچی
احباب سے گزارش ہے کہ خوب لائک شیئر فرمائیں
10/02/2016
اللہ اکبر بد نصیب ہی ہوگا جو لائک شیئر نہ کرےگا
سبحان اللہ
الحمد للہ
خوب پھلادیں اسبات کو