24/09/2022
حضرت امیرالمومنین ع نے فرمایا
(231)خداوندکےارشادکےمُطابق کہ
"اللہ تمھیں عدل و انصاف کا حکم دیتاہے"۔
فرمایا!عدل انصاف ہےاوراحسان لطف و کرم۔
نہج البلاغہ//امیرالمومنین ع کے منتخب حکم و مواعظ کا باب//ص874