13/08/2018
عمران خان 18 اگست کو بطور وزیراعظم حلف اٹھائیں گے https://ift.tt/2vVHJdk عمران خان 18 اگست کو بطور وزیراعظم حلف اٹھائیں گے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 18 اگست کو وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے حلف اٹھانے کی تاریخ کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، عمران خان 18 اگست کو اپنا حلف اٹھائیں گے۔ عمران خان کے حلف کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے جن میں سے 4 حلقوں سے ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو بلایا گیا ہے، اجلاس بلانے کی سمری الیکشن کمیشن کی جانب سے صدر مملکت کو ارسال کی گئی تھی۔ اجلاس میں نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے، بعد ازاں حروف تہجی کے لحاظ سے ان کے نام پکارے جائیں گے، تاکہ وہ رول آف نمبرز پر دستخط کریں۔ اسی روز اسپیکر اور ڈپٹی اسپیر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع ہوں گے اور 13 اگست کو ہی دونوں عہدوں کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ واضح رہے کہ الیکشن 2018ء میں پاکستان تحریک انصاف بھاری اکثریت سے کامیابی کے بعد اکثریتی جماعت بن کر ابھری ہے، سابق حکمراں جماعت کا دوسرا اور پاکستان پیپلزپارٹی کا تیسرا نمبر ہے۔ عمران خان 18 اگست کو بطور وزیراعظم حلف اٹھائیں گے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 18 اگست کو وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے حلف اٹھانے کی تاریخ کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، عمران خان 18 اگست کو اپنا حلف اٹھائیں گے۔ عمران خان کے حلف کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے جن میں سے 4 حلقوں سے ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو بلایا گیا ہے، اجلاس بلانے کی سمری الیکشن کمیشن کی جانب سے صدر مملکت کو ارسال کی گئی تھی۔ اجلاس میں نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے، بعد ازاں حروف تہجی کے لحاظ سے ان کے نام پکارے جائیں گے، تاکہ وہ رول آف نمبرز پر دستخط کریں۔ اسی روز اسپیکر اور ڈپٹی اسپیر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع ہوں گے اور 13 اگست کو ہی دونوں عہدوں کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ واضح رہے کہ الیکشن 2018ء میں پاکستان تحریک انصاف بھاری اکثریت سے کامیابی کے بعد اکثریتی جماعت بن کر ابھری ہے، سابق حکمراں جماعت کا دوسرا اور پاکستان پیپلزپارٹی کا تیسرا نمبر ہے۔ https://ift.tt/2MaKd2a Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh https://ift.tt/2MinIYz Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh https://ift.tt/2vwIF8i Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh https://ift.tt/2Ma3dhw Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh https://ift.tt/2Mef4dr Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh https://ift.tt/2OUkEQV Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh https://ift.tt/2McT5DV Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh https://ift.tt/2Ou6RQ2 Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh https://ift.tt/2AZcIuP Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh https://ift.tt/2KPrGTA Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh https://ift.tt/2B8TvGO Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh https://ift.tt/2KJO3tP Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh https://ift.tt/2ntCVYL Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh https://ift.tt/2vZhpz2 Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh https://ift.tt/2B3GC0P Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh https://ift.tt/2B1khRJ Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh https://ift.tt/2vBqtKY Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh https://ift.tt/2w3DgFl Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh https://ift.tt/2MmB9qu Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh https://ift.tt/2Ml0u45 Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh https://ift.tt/2vXvf4O Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh http://ark1018.blogspot.com/2018/08/18-httpsifttt2vvhjdk-18-18-18-5-4-13-13_82.html Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh Afzal Rehman https://ift.tt/2KBO5Zh