Jamia Dar e Arqam/جامعہ دار ارقم

Jamia Dar e Arqam/جامعہ دار ارقم EDUCATION

🌿 دعوتِ درسِ قرآن 🌿قرآنِ کریم اللہ تعالیٰ کا وہ مقدس کلام ہے جس میں ہماری دنیا و آخرت کی کامیابی کا راستہ موجود ہے۔تمام ...
26/09/2026

🌿 دعوتِ درسِ قرآن 🌿

قرآنِ کریم اللہ تعالیٰ کا وہ مقدس کلام ہے جس میں ہماری دنیا و آخرت کی کامیابی کا راستہ موجود ہے۔

تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ درسِ قرآن کی اس بابرکت نشست میں شرکت فرمائیں، قرآنِ کریم کی آیات کو سمجھنے اور ان کی روشنی میں اپنی زندگی سنوارنے کا موقع حاصل کریں۔

📖 درسِ قرآن
🤲 آئیے! قرآن سیکھیں، سمجھیں اور اپنی زندگی میں نافذ کریں۔

آپ کی شرکت باعثِ سعادت ہوگی۔

24/09/2026

🌹 جامع المعقول والمنقول نجم ملت مفتی محمد الیاس رضوی اشرفی علیہ رحمۃ الباری کے حوالے سے خصوصی گفتگو 🌹

شیخ الحدیث، استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا غلام جیلانی اشرفی اطال اللہ عمرہ نے حضرت مفتی محمد الیاس رضوی اشرفی علیہ الرحمۃ کے حوالے سے اپنے قیمتی کلمات اور تاثرات کا اظہار فرمایا۔

علم و فضل، خدمات اور دینی جدوجہد سے وابستہ ان اہم باتوں کو ضرور سماعت فرمائیں اور احباب کے ساتھ بھی شیئر کریں۔

اللہ تعالیٰ اکابرِ اہلِ علم کی خدمات کو شرفِ قبول عطا فرمائے اور ہمیں ان کے فیوض و برکات سے مستفید فرمائے۔ آمین 🤲





🌹 محفلِ صبح نور 🌹بارہ ربیع الاول شریف کی بابرکت صبح، نمازِ فجر کے بعد جامع مسجد الحمد و جامعہ دارارقم میں جشنِ ولادتِ مص...
24/09/2026

🌹 محفلِ صبح نور 🌹

بارہ ربیع الاول شریف کی بابرکت صبح، نمازِ فجر کے بعد جامع مسجد الحمد و جامعہ دارارقم میں جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کی روح پرور محفل منعقد ہوئی۔

محفل میں آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت، سیرتِ طیبہ اور آپ ﷺ کی محبت و عظمت کے تذکرے سے دلوں کو منور کیا گیا۔

یہ بابرکت محفل جلوسِ میلاد کی روانگی سے قبل منعقد ہوئی۔

اللّٰہم صلِّ علیٰ سیدنا محمدٍ و علیٰ آلہٖ و اصحابہٖ و بارک وسلم ﷺ 🌹

ٰﷺ

22/09/2026

🌿 طلبہ کے نام ایک اہم پیغام

#طلبہ #ادب #تربیت

20/09/2026

سورج کا سجدہ! حقیقت کیا ہے؟

سورج کے سجدہ کرنے کی روایت کی تشریح۔

ہفتہ وار درس قرآن سے ماخوذ ایک کلپ
#حدیث

19/09/2026

عصری علوم کے ساتھ دینی علوم کا ہونا بھی ضروری ہے۔

🌹 محفلِ میلادِ مصطفیٰ  🌹شیخ الحدیث، استاذ العلماءحضرت علامہ مولانا غلام جیلانی اشرفی اطال اللہ عمرہکی خصوصی شرکت اور ایم...
15/09/2026

🌹 محفلِ میلادِ مصطفیٰ 🌹

شیخ الحدیث، استاذ العلماء
حضرت علامہ مولانا غلام جیلانی اشرفی اطال اللہ عمرہ
کی خصوصی شرکت اور ایمان افروز بیان کی خوبصورت جھلکیاں۔

اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو شرفِ قبول عطا فرمائے اور ہمیں سچی محبتِ رسولِ اکرم ﷺ نصیب فرمائے۔ آمین 🤲🌹

13/09/2026

🌹✨ محفلِ درس قرآن ( ترجمہ و مختصر تشریح)✨🌹

💚 30 ربیع الاول شریف 1448ھ
📅 13 ستمبر 2026ء، بروز اتوار
🕋 بعد نمازِ ظہر
📍 بمقام: جامع مسجد الحمد و جامعہ دارارقم، زمان ٹاؤن، کورنگی نمبر 4، کراچی

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ 🌹

ٰﷺ #کراچی

10/09/2026

سلسلہ مسائل شرعیہ 01

Address

Karachi

Telephone

+923312585866

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Dar e Arqam/جامعہ دار ارقم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Dar e Arqam/جامعہ دار ارقم:

Shortcuts

Share