01/05/2025
یومِ مزدور (Labour Day
یومِ مزدور دنیا بھر میں ان عظیم محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے جو اپنی شب و روز کی محنت سے معاشرے کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ دن ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ ہر محنت ایمانداری سے کی جائے اور ہر محنت کرنے والے کو عزت دی جائے۔