Defenders Of Pakistan

Defenders Of Pakistan Pakistan 🇵🇰
(1)

ایسے خوبصورت شہزادے وطن پر قربان ہوئے ہاے کوئ بھی پیسوں کے لیے اپنی جان نہی قربان کرتا جنت کی حرص اللہ کی رضا بےدھڑک خطر...
19/07/2026

ایسے خوبصورت شہزادے وطن پر قربان ہوئے ہاے کوئ بھی پیسوں کے لیے اپنی جان نہی قربان کرتا جنت کی حرص اللہ کی رضا بےدھڑک خطروں سے کھیلاتی پہلی صف میں سب سے پہلے اپنی جان کا نذرانہ دیتے

جس ملک کے سپہ سالار سے ملک دشمن خوف زدہ ہوں،اور اندر کے غدار پریشان ہوں تو سمجھ لو وہ تمہارے ملک کا بہترین سپہ سالار ہے۔...
18/07/2026

جس ملک کے سپہ سالار سے ملک دشمن خوف زدہ ہوں،اور اندر کے غدار پریشان ہوں تو سمجھ لو وہ تمہارے ملک کا بہترین سپہ سالار ہے۔💚🇵🇰

18/07/2026

آج صبح 3 بجے وادیِ تیراہ کے علاقے تور چپر میں ایف سی کی ایک چوکی پر خوارج کے ایک اسنائپر نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایف سی کے جوان ریاض اللہ شہید ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ شہید ریاض اللہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہےپاکستان کے ان بہادر بیٹوں کو پوری قوم کا سلام۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے...
18/07/2026

شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے
پاکستان کے ان بہادر بیٹوں کو پوری قوم کا سلام۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Maqam e shahadatMaj Aziz Bhati Shaheed
18/07/2026

Maqam e shahadat
Maj Aziz Bhati Shaheed

Lt Daniyal Khan ShaheedPride of Nation🇵🇰Pride of 150L/C ex 15SR
18/07/2026

Lt Daniyal Khan Shaheed
Pride of Nation🇵🇰
Pride of 150L/C ex 15SR

محمد تحسین شہید کی ایک اور تصویر سامنے آئی ہے۔ اسپیشل سروس گروپ کی سخت ترین تربیت سے لے کر وطن کے دفاع اور جامِ شہادت نو...
17/07/2026

محمد تحسین شہید کی ایک اور تصویر سامنے آئی ہے۔ اسپیشل سروس گروپ کی سخت ترین تربیت سے لے کر وطن کے دفاع اور جامِ شہادت نوش کرنے تک ان کی زندگی بہادری، ایمان اور قربانی کی روشن داستان ہے۔ اللہ تعالیٰ شہداء کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے اہلِ خانہ، خصوصاً اس ننھے بیٹے کو صبرِ جمیل عطا فرمائے جو آج بھی اپنے والد کی تصویر سے لپٹ لیا۔شہید کی موت قوم کی حیات اللہ تعالی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین۔

تونسہ شریف وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے محلہ کچی آبادی کے رہائشی شہید محمد عثمان غنی کھوکھر کو آبائی قبرستان ...
16/07/2026

تونسہ شریف
وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے محلہ کچی آبادی کے رہائشی شہید محمد عثمان غنی کھوکھر کو آبائی قبرستان تونسہ میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے،
جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
آمین یا رب العالمین🇵🇰🤲

16/07/2026

جو لوگ پاک فوج کے شہداء کا مذاق اڑاتے ہیں، وہ نہ صرف اپنی کم فہمی کا اظہار کرتے ہیں بلکہ اُن قربانیوں کی بھی بے قدری کرتے ہیں جن کی بدولت ہم امن اور آزادی کی فضا میں سانس لیتے ہیں۔ شہداء احترام کے مستحق ہیں، اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر شہداء کی توہین کسی مہذب معاشرے کا رویہ نہیں

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میجر فیضان حیات (129 L/C - 161 F...
16/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میجر فیضان حیات (129 L/C - 161 Fd Arty - 22 Fd Arty) انتقال کر گئے ہیں۔
میجر فیضان حیات کو علاج کے لیے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (AFIC) کے انٹینسیو ٹریٹمنٹ سینٹر (ITC) میں داخل کیا گیا تھا، جہاں ان کی کورونری آرٹری بائی پاس گرافٹ (CABG) سرجری کی گئی۔
طبی ٹیم کی بھرپور کوششوں کے باوجود وہ صحت یاب نہ ہو سکے اور آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور اہلِ خانہ و لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

..
Karachi
00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Defenders Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Defenders Of Pakistan:

Shortcuts

Share