NOBE Academy

NOBE Academy Education says,
"knowing others is wisdom, knowing yourself is
Enlightenment."✨

Hurry up! It's last call.
22/08/2023

Hurry up! It's last call.

04/08/2023
28/07/2023

محکمہ تعلیمات کالجز سندھ کیجانب سے سرکاری کالجز میں گیارہویں جماعت کے داخلوں کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔
طالبعلم اپنے داخلے کے مطلوبہ کالج کا نام مندرجہ ذیل لنک پر کلک کرکے تلاش کرسکتے ہیں

https://seccap.dgcs.gos.pk

19/07/2023

محکمہ اسکول ایجوکیشن نے سالانہ غیر نصابی سرگرمیوں کا شیڈول جاری کردیا

یکم سے 31 اگست 2023 تک اسکولوں میں مختلف سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی

7 سے 14 اگست تک ہفتہ حب الوطنی منایا جائے گا

اسکولوں کی صفائی اور درخت لگانے کی مہم کے لیے بھی دن مختص ہوگا

ماہ ستمبر میں اسکولوں میں سوسائیٹیز تشکیل دی جائیں گی

تقریری مقابلے، مضمون نویسی اور مصوری کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے

ڈیفنس ڈے، ورلڈ لٹریسی ڈے اور 11 ستمبر کو شاہ عبدالطیف ڈے بھی منایا جائے گا

ستمبر اور اکتوبر 2023 میں ربیع الاول کی مناسبت سے پروگرام بھی کرائے جائیں گے

یکم اکتوبر کو ضعیف افراد کا عالمی دن، 5 اکتوبر کو یوم اساتذہ کی تقریبات ہونگی

نومبر 2023 میں اقبال ڈے اور چلڈرن ڈے شیڈول ہے

دسمبر میں اسپورٹس ویک کا انعقاد ہوگا، سردیوں کی چھٹیاں بھی دی جائیں گی

جنوری 2024 میں ہفتہ طلبہ منایا جائے گا ایک روز اسکولوں کی صفائی کاہوگا

فروری میں کشمیر سے اظہار یکجہتی، مارچ میں پاکستان ڈے اور ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے پروگرام ہونگے

31 مئی 2024 کو ورلڈ ٹوبیکو ڈے منایا جائے گا

27/06/2023

فرسٹ ائیر میں آنلائن داخلے کیلئے سکیپ فارم آج سے درج ذیل لنک پر کلک کرکے بھرے جا سکیں گے۔۔

https://seccap.dgcs.gos.pk/

Sindh Electronic Centralized College Admission

Updated schedule or canceled exams 2023
19/06/2023

Updated schedule or canceled exams 2023

Address

NOBE Academy
Karachi
74600

Opening Hours

Monday 16:30 - 21:00
Tuesday 16:30 - 21:00
Wednesday 16:30 - 21:00
Thursday 16:30 - 21:00
Friday 16:30 - 21:00
Saturday 16:30 - 21:00

Telephone

+923431817768

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NOBE Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to NOBE Academy:

Shortcuts

Share

Category