Alhumdulilah 💫 Feedbacks from Previous Students of "International Type Based Teaching Certification ITBTC" 🌟
Thanks to all for your understanding, kind words and encouragement ❤️
Stay connected for more amazing learning experience 👏🏻
Educationists of Pakistan & Global EoPG
Educationists of Pakistan & Global
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Educationists of Pakistan & Global, Educational consultant, University Road, Karachi.
To connect all educationists in one platform and share the ideas for education, research and development This place will provide an exclusive space for all Educationists.
Hate The System, Not The Country 🇵🇰🙏🏻
Love You my Pakistan 🇵🇰❤️
Educationists of Pakistan & Global EoPG
10/08/2026
✅
سندھ حکومت کی جانب سے جشن آزادی پاکستان 🇵🇰 کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، تمام سرکاری و نجی اداروں چھٹی رہے گی۔
Educationists of Pakistan & Global EoPG
Glimpses...! International Type Based Teaching Certification ITBTC ✨
Educationists of Pakistan & Global EoPG
08/08/2026
✅
سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کالجوں میں ہفتے کے روز تعطیل کا فیصلہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی منظوری سے صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجوں میں ہفتہ اور اتوار کو تعطیل ہوگی۔
اس فیصلے کے تحت تدریسی اوقات میں ایک گھنٹے کا اضافہ کیا جائے گا تاکہ تعلیمی سرگرمیاں مؤثر انداز میں جاری رہ سکیں۔
یہ فیصلہ سندھ حکومت کے کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد اور دستیاب وسائل کے مؤثر استعمال کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔
— ترجمان محکمہ تعلیم سندھ
The 19th batch is currently underway. 🌟🎉
A Wonderful Feedback from Our Previous Student Sir Muhammad Abid Khan CEO of EVOlVX Consulting Pvt Ltd. " International Type Based Teaching Certification" 💥
https://www.facebook.com/share/v/1GUzPxZ2NR/
07/08/2026
✅
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے اسکولوں کے اوقات کار کا نیا سرکلر جاری کردیا
Educationists of Pakistan & Global EoPG
02/08/2026
نجی تعلیمی اداروں پر سرکاری اسکولوں کے ہفتہ وار اوقات کار کا اطلاق لازمی نہیں ہوگا، وہ اپنی پالیسی کے مطابق اوقات کار طے کریں گے۔
وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر کے تمام سرکاری اسکولوں میں ہفتے میں 6 روز تدریسی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے چند روز قبل نوٹی فکیشن جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکول یکم اگست سے کھل جائیں گے اور تدریسی عمل ہفتے میں 6 روز تک جاری رہے گا۔ سید سردار علی شاہ کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن کے جاری اعلامیے کے مطابق تمام سرکاری اسکول یکم اگست 2026 سے ہفتے میں 6 دن تدریسی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ نجی تعلیمی اداروں پر سرکاری اسکولوں کے ہفتہ وار اوقات کار کا اطلاق لازمی نہیں ہوگا، وہ اپنی پالیسی کے مطابق اوقات کار طے کریں گے۔
Educationists of Pakistan & Global EoPG
It's going great 👍🏻 "International Type Based Teaching Certification ITBTC" ✨
Educationists of Pakistan & Global EoPG
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
University Road
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |