21/12/2020
غیث ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام چلنے والے ،،جھگی تعلیمی پروجیکٹ ،،کے بچوں میں"" فکر آخرت فاؤنڈیشن ""کے تعاون سےجرسی اورسویٹرز کی تقسیم
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghais Welfare & Education Trust, Education, Karachi.
21/12/2020
غیث ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام چلنے والے ،،جھگی تعلیمی پروجیکٹ ،،کے بچوں میں"" فکر آخرت فاؤنڈیشن ""کے تعاون سےجرسی اورسویٹرز کی تقسیم
22/11/2020
الحمدلله کرونا وائرس کے پہلے پھیلاؤ کے بعد چوتھا صاف پانی پروجیکٹ
حضرت مولانا عبدالرزاق صاحب اور
غیث ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے مرکزی ذمہ داران نے
،،سکھیا گوٹھ،، ملیر کھوکھرا پار کراچی
(جہاں رہائش پذیر غریب لوگ 30روپےفی کین پانی خریدنے پر مجبور تھے)
کے لئے صاف پانی پراجیکٹ کے تحت '' سب مرسبل پمپ بمعہ واٹر ٹینک'' کا افتتاح کیا ۔ جسمیں علاقے کے لوگوں نے بھی شرکت کی
تمام احباب سے گزراش ہے اس پروجیکٹ میں اپنا حصہ ملائیں اور دیگر ساتھیوں کو بھی متوجہ کریں اگلا پروجیکٹ ان شاء اللہ نواب شاہ میں لگایا جارہا ہے جس پر تقریباً 2لاکھ روپے خرچ آرہا ہے
20/10/2020
10/04/2020
05/04/2020
فراہمی راشن مہم کرونا سے پھیلاو سے متاثرہ
مزدور اور دیہاڑی دار طبقہ کے لیے
06/08/2011
06/08/2011