ایک خواب 💝
جو انشاءاللہ ایک دن پورا کر کے دیکھاٸیں گے ♥🌸
خان اکیڈمی پشاور
Climax Coaching Centre
Knowledge is life and illiteracy is death
18/10/2024
🎓👑
🎒📚👉
0302-2291874
0343-2781443
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید کرتاہو کہ تمام قاراٸین خیر وعافیت سے ہونگے اور زندگی اچھی گزر رہی ہوگی.
جیسے کہ آپ سب کو بخوبی معلوم ہے کہ انسان جب پیدا ہوتاہے تو وہ رونے کے سوا کچھ نہیں جانتا.
وہ صرف روتا ہے چاہے دن ہو یا رات پھر اس کے والدین ہوتے ہیں جو ان کو بولنا سیکھاتےہیں اور ساتھ میں ہاتھ سے پکڑ کر چلنا بھی سیکھاتے ہیں.
جب بچہ بولنا اور چلنا سیکھ لے تو اس کے بعد اس کی زندگی بدلنے کا وقت ہوتاہے یعنی پھر اس کے روحانی تربیت کیجاتی ہے.
ہمیں معلوم ہےکہ علم ایک ایسی چیز ہے جس کے ذریعہ بچے کی روحانی تربیت کیجاتی ہے اور اس کو زندگی میں پیش آنے والی مشکلات اور تکالیف سے اپنے آپ کو نکالنے کا طریقہ سیکھایا جاتاہے.
اگر ہم دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کو دیکھ لیں تو ان کی ترقی کا واحد راز ان کا بہتر تعلیمی نظام ہے.
وہاں کے اساتذہ بچوں کو ایک ایسا بہتر تعلیمی نظام مہیا کرتے ہیں جس کی وجہ سے بچہ نا چاہتے ہوۓ بھی اپنی تعلیم کو جاری رکھتاہے اور اپنے مقصد کو حاصل کرنے کیلیے دن رات ایک کردیتاہے.
ایک بہترین اور صاف ستھرا تعلیمی ماحول ہی ہمیں کامیابی سے ہمکنار کرسکتی ہیں.
اگر ہم بچے کو ہر موضوع ایک بہترین طریقے سے پڑھانے کی کوشش کریں تو اس سے نا صرف بچے میں تعلیم کے ساتھ دلچسپی پیدا ہوگی بلکہ وہ اپنے دماغ کو پورے طریقے سے استعمال کر کے نا صرف اپنے آپ کو کامیاب کرنے کی کوشش کرےگا بلکہ اپنے والدین اور اساتذہ کا سر بھی فخر سے بلند کرنے کی بھر پور کوشش کرےگا.
جیسے کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ آپ کے بچے کو نا صرف ایک بہتر تعلیمی نظام بلکہ ایک بہترین ماحول بھی مہیا کررہاہے. جس سے آپ کے بچے کی زندگی بدل سکتی ہے اور ایک روشن مستقبل کی امید دلاتاہے.
جو پچھلے کچھ مہینوں سے باقاعدہ ایک طریقہ کار کے مطابق پڑھاٸی کے ساتھ ساتھ ماہوار ٹیسٹ بھی لےرہاہے جس سے آپ کے بچے اسکول کے ششماہی اور سالانہ امتحانات میں اچھے نمبرات حاصل کرسکتے ہیں.
کلاٸمیکس کوچنگ سینٹر میں نرسری تا میٹرک تمام کلاسوں کی کتابیں باقاعدگی سے پڑھاٸی جاتی ہیں.
#ایڈریس
ملاعیسیٰ بروھی گوٹھ B-52 رکشہ اسٹاپ گڈاپ ٹاٶن کراچی
علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یا رب
🎓👑📚📕♥
25/08/2024
0302-2291874
0343-2781443
31/07/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:
معزز قارئین!
جیساکہ آپ سب کو اچھی طرح معلوم ہیں کہ علم ایسا زیور ہے جس کی بدولت انسان جائز نا جائز، حق نا حق، بڑوں کا احترام، معاشرے میں رہن سہن اور سب سے بڑھ کر اپنے رب کے احکامات اور حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے طور طریقے کو جان لیتا ہے۔
یکم جون 2024 کو حکومت سندھ کی طرف سے تمام تعلیم گاہوں کی گرمیوں کی چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کیا گیا تھا۔
کی طرف سے اعلان کردہ چھٹیاں 15 جولائی 2024 کو ختم ہو چکی ہیں۔
لہٰذا تعلیم کے ایسے خواہشمند حضرات جو اپنے بچوں کو ایک بہترین ماحول میں بہترین اور معیاری تعلیم دلانا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنے بچوں کو سٹڈی مائنڈ اسکولنگ سسٹم میں داخل کرائیں۔
#نوٹ:
طلباء کو پڑھائی کیساتھ منسلک رکھنے، ان کو اضافی کچھ پڑھانے اور اسکول کے امتحانات میں شاندار کارکردگی حاصل کرنے کے لیے ادارہ ھذا میں سیکنڈ ٹائم
" " کے نام سے ٹیوشن کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ہے جہاں آپ کے بچوں کو انفرادی توجہ دی جائے گی۔
!
اعلیٰ تعلیم یافتہ اور انتہائی تجربہ کار اسٹاف،
صاف ستھرے ہوادار کلاس رومز، لوڈ شیڈنگ کی صورت میں متبادل جنریٹر کا انتظام،
ٹھنڈے پانی کا خاص انتظام،
چوبیس گھنٹے پانی کی ترسیل اور اٹیچڈ باتھ رومز،
بچوں کے زیادہ فائدے کیلئے زیادہ تعداد میں اساتذہ۔
0343-2781443
0302-2291874
10/07/2024
✨Climax Coaching Centre (CCC)
👉LEARN AND GROW UP IN YOUR LIFE;
Learning is not merely an accumulation of facts; it is a transformative process that shapes who we are and who we can become. It is about asking questions, seeking answers, and being open to new ideas.
It is about embracing curiosity and fostering a sense of wonder about the world around us.
Thomas Edison captured this spirit when he said, “I have not failed. I've just found 10,000 ways that won't work.” His resilience and dedication to learning from every experience exemplify the power of a growth mindset. As we move forward in our lives, let us carry with us the spirit of lifelong learning.
Let us approach each day with the curiosity of a child and the wisdom of the ages. Let us learn as if we were going to live forever, for in that endless pursuit lies the true essence of a life well-lived.
: Study Mind Schoolng System Near MashaAllah Hotel Park Block-D Johnjar Goth Gadap Town Karachi.
Hello on:
Sir :0302-2291874
Sir :0301-2657153
جنجھارگوٹھ کے طلباء اور طالبات کیلیےایک بہترین موقع فراہم کررہاہے.کلاٸمیکس کوچنگ سینٹرجس میں وہ تمام مضامین سینٸراساتذہ کی نگرانی میں پڑھ سکتے ہیں🌙🎓
اگر آپ بھی اپنے بچوں کو ایک بہترین ماحول میں بہترین تعلیم دلاناچاہتے ہیں تو آج ہی ان کو
میں داخل کرواٸیں.🎓📚🎒
علم ہر طرح کی فضیلت پانے کا وسیلہ ہے۔📚📖🖋️👨🏫✨
کلاٸمیکس کوچنگ سینٹر کے انتظامیہ کی طرف سے تمام امتِ مسلمہ کو عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو♥🌹
اور اللہ رب العزت ہماری قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi