Umm e Unais Virtual Quran Academy

Umm e Unais Virtual Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umm e Unais Virtual Quran Academy, Educational consultant, Karachi.

17/08/2026

*رَبیعُ الأوّل* 🌙🤍

یہ وہ مہینہ ہے جس میں رحمتِ عالم ﷺ کی آمد ہوئی،
دلوں کو سکون اور زندگی کو ہدایت ملی۔ 🕊️

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"تم میں بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔"
— صحیح البخاری

*اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ* 🤍

17/08/2026

دوسروں کے لیے روشنی کا سبب بنو، ان کے اندھیروں میں امید کی شمع جلاؤ، کیونکہ جب تم کسی کی راہ آسان کرتے ہو تو زندگی تمہاری اپنی راہ بھی روشن کر دیتی ہے۔ *【صبح بخیر】*

!!! غم فراق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نکلے آنکھوں سے ۔۔۔۔خدا ہی جانے ان اشکوں کا مرتبہ کیا ہو گا ۔۔۔😢😢
17/08/2026

!!! غم فراق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نکلے آنکھوں سے ۔۔۔۔
خدا ہی جانے ان اشکوں کا مرتبہ کیا ہو گا ۔۔۔😢😢

17/08/2026

ربیعُ الاول محبت، عقیدت اور درود و برکت و سلام کا پیغام لے کر آتا ہے۔
آئیے دل سے اپنے آقا کریم ﷺ پر درود بھیجیں۔
درود شریف کو صرف ربیعُ الاول تک محدود نہ رکھیں، بلکہ زندگی بھر اپنا معمول بنائیں۔
اللّٰه تعالٰی ہمیں محبتِ رسول اللّٰه صَلَّى اللّٰهُ عَلَيۡهِ وَاٰلِهٖ وَبَارَكَ وَسَلَّمۡ میں سچا اور سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرنے والا بنائے۔ آمین
*اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدۡ*

> وَعَريضٌ جاهُكَ يا مُحمَّدُ ﷺاے محمد ﷺ! آپ کی شان، عظمت اور مرتبہ بہت بلند اور وسیع ہے۔> عِصمَتي وَكِفايَتي وَهِدايَتي...
16/08/2026

> وَعَريضٌ جاهُكَ يا مُحمَّدُ ﷺ
اے محمد ﷺ! آپ کی شان، عظمت اور مرتبہ بہت بلند اور وسیع ہے۔

> عِصمَتي وَكِفايَتي وَهِدايَتي وَرَشادي
آپ ﷺ ہی میرے لیے حفاظت، کفایت، ہدایت اور راہِ راست کا ذریعہ ہیں۔

*تمام عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو*💞🌹
15/08/2026

*تمام عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو*💞🌹

جب تک جیوں میں آقا! کوئی غم نہ پاس آئےجو مروں تو ہو لحد پر تری رحمتوں کے سائےجسے مارا ہو غموں نے، جسے گھیرا ہو دکھوں نےم...
11/08/2026

جب تک جیوں میں آقا! کوئی غم نہ پاس آئے
جو مروں تو ہو لحد پر تری رحمتوں کے سائے

جسے مارا ہو غموں نے، جسے گھیرا ہو دکھوں نے
مرا مشورہ ہے اس کو، وہ مدینہ ہو کے آئے
🥹❤️‍🩹🍂
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

**رسول اللّٰہ ﷺ ♥️جب کسی سے گفتگو فرماتے تو پوری توجہ دیتے تھے۔**  سامنے والے کو یہ احساس ہوتا کہ اس وقت دنیا میں سب سے ...
08/08/2026

**رسول اللّٰہ ﷺ ♥️جب کسی سے گفتگو فرماتے تو پوری توجہ دیتے تھے۔**
سامنے والے کو یہ احساس ہوتا کہ اس وقت دنیا میں سب سے اہم انسان وہی ہے۔

آپ ﷺ ♥️لوگوں کے حالات پوچھتے، بیمار کی عیادت کرتے، بچوں سے محبت کرتے، بزرگوں کی عزت کرتے۔۔

*اور یہی وجہ تھی کہ لوگ صرف آپ ﷺ♥️ کی باتیں نہیں سنتے تھے... بلکہ آپ ﷺ ♥️سے محبت بھی کرتے تھے۔*
درود شریف پڑھ لیں ❤️*صَـلَّی الـلّٰـهُ عَـلَـیۡـهِ وَآلِہِ وَسَـلَّـم⸨ﷺ⸩

07/08/2026

دعاءکیجئے 💐❣️🌿اللّٰہ پاک ہم سب کو ہروقت درودِپاک پڑھنےکی 🌿🫀💐
توفیق عطافرمائےآمین
ہرگھڑی ہرلمحہ ہرسانس میں درودہو~
💐❣️🌿اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی
🌿❣️💐 اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ💐❣️🌿
🌿❣️💐*اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ💐❣️🌿

،،🌸یاد رکہیں🌸
07/08/2026

،،🌸یاد رکہیں🌸

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umm e Unais Virtual Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share