12/05/2025
ہم آر آیم اکیڈمی کی جانب سے ملیر یونائیٹیڈ پینل کے صدر محترم المقام جناب منظور احمد میمن صاحب کو 11 مئی 2025 کو ڈسٹرکٹ ملیر کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیس ائیر پورٹ کے ہونے والے الیکشن میں کامیابی پر اور ان کی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں