Jamia tul Akhawat

Jamia tul Akhawat

Share

Islamic school.

18/11/2024

جامعۃ الاخوات کے ننھے ستارے
Jamia Tul Ikhwan Nursery Section
Abdul Waheed
TopFollow

16/11/2024

🇵🇰💡𝐇𝐨𝐧𝐨𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐫𝐲 𝐩𝐨𝐞𝐭, 𝐩𝐡𝐢𝐥𝐨𝐬𝐨𝐩𝐡𝐞𝐫, 𝐚𝐧𝐝 𝐥𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫—𝐃𝐫. 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐦𝐚 𝐈𝐪𝐛𝐚𝐥! 🌟

Jamia-tul-Ikhwan , 𝐉𝐮𝐧𝐢𝐨𝐫 proudly celebrated Iqbal Day with inspiring speeches, creative performances, and a reflection on his timeless contributions to our nation. 🇵🇰💡 Let’s continue to draw inspiration from his message of self-discovery and progress!

04/11/2024

Allama Muhammad Iqbal is often called "Mufakkir-e-Pakistan" (Thinker of Pakistan) and "Shair-e-Mashriq" (Poet of the East). His vision and ideas played a significant role in the creation of Pakistan..
Iqbal's poetry and philosophy focused on:
Islamic revivalist, Nationalism, Spirituality, Self-awareness and Social reform.


08/10/2024

جامعۃ الاخوات و اخوان
جب بھی اُمت پر کڑا وقت آیا اسی تعلیمی ادارے نے ہمیں اُس درد کو محسوس کرنے کا سلیقہ اور طریقہ سکھایا تاکہ طلباء باہمت کا مظاہرہ کر سکے

07/10/2024

الحمدللہ کراچی کے دینی تحریکی مدارس میں امیر جماعت اسلامی پاکستان کی ھدایت پر فل سطین کے مسلمانوں سے یکجہتی کیلئے مظاہرے کیے گئے

Photos from Jamia tul Akhawat's post 07/10/2024
24/08/2024

بلاشبہ تعلیم کے ساتھ ساتھ تفریحی سرگرمیوں سےبچوں کی شخصیت پہ مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں اور الحمدلله جامعۃ الاخوان والاخوات تعلیم وتربیت کے ساتھ ساتھ اپنے طلباء کے لئے ہم نصابی سرگرمیوں کا اہتمام بھی کرتا ہے جس سے طلباء کو بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے جبکہ اسلام میں بھی سیر وتفریح کرنے کو ایک مستحسن عمل کہا گیا ہے بلکہ قوی مومن کو ضعیف مومن سے بہتر قرار دیا گیا ہے۔
ہر سال جامعۃ الاخوان و اخوات کی طرف طلباء کےلئے تفریحی سرگرمیوں کا آغاز کیا جاتا ہے ۔
طلباء کے ساتھ انکے معلمات بھی اس تفریحی دورہ میں ساتھ تھے اور سب اس پروگرام سے خوب لطف اندوز ہوئے- دوران سفر ریفریشمنٹ کا اہتمام بھی کیا گیا اور تفریحی سرگرمیوں سے فراغت کے بعد سب کے لئے لنچ کا انتظام بھی تھا ۔

اسکول واپس پہنچ کر سب نے پر مسرت چہروں سے اپنے اپنے گھروں کی راہ لی۔ الحمدللہ!

Photos from Jamia tul Akhawat's post 26/07/2024

_معلم کو بااختیار بنانے کی ورکشاپ_

ترقی اور دریافت کا سفر، جو اساتذہ کو بااختیار بناتا ہے ۔
ہمارے ماہر کاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے:
انعم سلمان (کتب خانہ کے فوائد )
ہما قادر (اردو کی مؤثر تدریس کی منصوبہ بندی)
دانیہ صلاح الدین (مؤثر استاد)

22، اور 25 جولائی 2024 کو جامعۃ الاخوان کی میزبانی میں جامعۃ الاخوات ،جامعۃ الصخرۃ اور الصخرۃ اکیڈمی کی معلمات نے شرکت کیں۔
اس ورکشاپ کا مقصد تدریسی طریقوں کو بڑھانا، طلبہ پر مبنی سیکھنے کو فروغ دینا، اور مسلسل پیشہ ورانہ ترقی کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ ہم اپنے طلباء اور کمیونٹی پر مثبت اثرات دیکھنے کے منتظر ہیں!

07/06/2024

Small actions, big hearts: students show solidarity with Gaza."

Photos from Jamia tul Akhawat's post 12/05/2024

"ہم تمام والدین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہیں گے جنہوں نے اورینٹیشن کلاس میں شرکت کی۔ آپ کی موجودگی اور شرکت ہمارے لیے بہت معنی رکھتی ہے، اور اس اہم تقریب کا حصہ بننے کے لیے آپ کے وقت کی تعریف کرتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ ایک مضبوط والدین اور اساتذہ کے درمیان شراکت ایک بچے کے تعلیمی سفر کے لیے اہم ہے، اور ہم اس تعاون کو سال بھر جاری رکھنے کے منتظر ہیں آپ کے تعاون اور جوش کے لیے ایک بار پھر شکریہ!"

07/05/2024

مرحبا بکم فی جامعۃالاخوات

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


ST/3 11. G New Karachi
Karachi
7#

Opening Hours

Monday 08:00 - 12:55
Tuesday 08:00 - 12:55
Wednesday 08:00 - 12:55
Thursday 08:00 - 12:55
Friday 08:00 - 11:30