Astrologer Malik Rozina Butt

Astrologer Malik Rozina Butt

Share

Astrologer Numerology, stonelogy , EX JOINT SECRETARY SINDH PMLQ .Ex Chairperson in karachi PEACE committee interfaith harmony Chairperson & member .FPCCI.

this page is about astrology numerology stoneology meanzz complete astrology which meanz prediction of ur past,ur present,n aslo ur future in this profession astrologer can predict human problems with their solution ......problemss for e.g is about (education,wedding,job,low earning,starting a new business,health problem,hurddlezz in travelling etc...

03/03/2026

3 March 2026 ka phela Chand Garehan
Sadqat dain
zikr afkar karin
Namaz e Garehan ada kain
Apni duaon main mijhy bhi yaad rakhain 🤲🏻

13/02/2026

2026 Garehan dates
17 February
suraj Garehan

3 March Chand Garehan

12/13 August suraj Garehan

28 August last chand Garehan

31/12/2025
Photos from Astrologer Malik Rozina Butt's post 07/09/2025

According to Islamic teachings, eclipses are signs from Allah (SWT), not just natural occurrences. The Prophet Muhammad (PBUH) emphasized turning to Salah (Namaz), Zikr, Sadqa ,and Istighfar during both solar and lunar eclipses.
Time : 8.30 PM end timing ⏱️1.45 minutes
Tonight ,Sunday at night 07 .09 2025
to Monday Am 08.9.2025

21/08/2025

Live session coming soon

29/05/2025

“وہ جو خواب دیکھتی ہے، تو زمانہ بدل جاتا ہے…
وہ جو سوچتی ہے، تو فکر کی نئی راہیں بنتی ہیں…
عورت — جو نہ صرف وقت کا سامنا کرتی ہے،
بلکہ اُسے نئے معنی بھی دیتی ہے۔”

🌸 عورت: خیال سے کمال تک 🌸
جشنِ اردو 2025 کا ایک خصوصی سیشن

یہ سیشن خراج ہے اُس تخلیقی سفر کو
جو ایک خیال سے شروع ہو کر کمال تک پہنچتا ہے —
جہاں عورت صرف ایک موضوع نہیں،
بلکہ خود ایک مکمل تعبیر ہے:
حوصلے، فن، اور فکر کی!

🎙️ مُعاون سیشن: PBC-Pakistan Business Club
📅 تاریخ: 1 جون 2025
🕢 وقت: 7:15 تا 9:00 شب
📍 مقام: ہال نمبر 2، الحمرا آرٹ کونسل، لاہور

آئیے، جشنِ اردو 2025 میں
عورت کے تخلیقی اور فکری سفر کو
دل سے خراجِ تحسین پیش کریں!

16/05/2025

I will be live in 5:45 Pm. Comment your date of birth along with your question.

13/05/2025

Live session this Friday, 16th May at 5.00 PM: matchmaking with friends, life partner and personal secrets.

18/03/2025

علامات جادو

جادو اور آسیب سے متأثرہ شخص میں درج ذیل سبھی یا کم و بیش علامات ضرور پائی جاتی ہیں-

نمبر=1 جسم میں دائمی تھکاوٹ کا رہنا-

نمبر=2 جسم میں ہلکی اور کبھی شدید درد کا مستقل ھونا-

نمبر=3 ہمیشہ پریشان اور مختلف قسم کے خوف و خیالات میں مشغول رہنا-

نمبر=4 اکثر اوقات خصوصا رات کو یہ خوف و دہشت کہ ساتھ ساتھ یا پیچھے پیچھے کوئی آ رہا ہے-

نمبر=5 سوتے ہوئے جسم پر ایسا دباؤ کہ جس سے نہ حرکت ہو سکتی ہے اور نہ بولا ہی جا سکتا ہے-

نمبر=6 خواب میں سانپ, بچھو, چھپکلیاں, مختلف جانور- قبرستان, گندا یا صاف پانی نظر آنا-

نمبر=7 گھر میں بغیر کسی وجہ کے خوشبو یا بدبو کا آنا-

نمبر=8 کسی نہ کسی بیماری کا گھیرے رکھنا- دواؤں کا اثر نہ کرنا-

نمبر=9 تمام میڈیکل ٹیسٹ کلیئر آنا-

نمبر=10 طبیعت کا غمزدہ رہنا دوسروں سے نفرت وکراہت کرنا-

نمبر=11 ضرورت سے زیادہ غصہ کرنا-
چہرہ بے رونق اور طبیعت کا بےقرار رہنا-

نمبر=12 نماز اور تلاوت قرآن کریم کو دل نہ کرنا یا پھر یہ عمل کرتے ہوئے جمائیاں یا نیند کا آنا-

نمبر=13 کاروبار اور آمدن کے ذرائع بند ہو جاتے ہیں- اگر آمدن آئے بھی تو برکت نہیں رہتی-

نمبر=14 ہر کام انسان کی سوچ کے برعکس ہی ہوتا ہے-

نمبر=15 رشتہ داروں سے تعلقات متاثر اور دوست دشمن بننا شروع ہوجاتے ہیں-🌹🌹

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Banori Town
Karachi