‼️آنے والے 24 - 36 گھنٹوں تک بھکر ملتان سے وسطی بالائی پنجاب جنوبی وزیرستان شمالی بلوچستان کشمیر میں بارش کا امکان)
🔘سندھ میں چوبیس گھنٹوں تک تیز رفتار ہوائیں چلتی رہے گی اور آج اتوار شام رات تک اچھڑو تھر ساحلی علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے امکان کم ہے)
⚠️پاکستان میں یکم اپریل سے 4-5 اپریل تک ایک طاقتور لوپریشر کی طاقت سے مغربی سلسلہ پاکستان سے گزرے گا،
⚠️بلوچستان جنوبی وزیرستان خیبر پختون خواہ میں یکم اپریل بدھ سے نیا طاقتور بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا،
‼️یہ سلسلہ سندھ کے سکھر ڈویژن لاڑکانہ حیدرآباد کراچی جامشورو نوری آباد قاضی احمد مورو نوابشاه سکرنڈ بھٹ شاہ ھالا تھرپارکر میرپور خاص ٹھٹھہ سجاول میرپور ساکرو گولاڑچي سانگھڑ نوابشاه دادو کاچھو میں یکم اپریل شام 2 اپريل رات 2 اپريل سے 5 اپريل تک تیز بارش کہیں موسمی حالات کا امکان ہے،
⚠️بلوچستان تربت پنجگور گوادر پسنی اوماڈہ آواران مکران سبی کوہلو سوراب ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ غازی خان ڈیرہ بگٹی نصیر آباد کوئٹہ ژوب لورالائی ہرنائی مستوک زیارت واشگ بلوچستان میں یکم اپریل سے 3 اپریل تک طوفانی بارش کا امکان ہے،
⚠️جنوبی پنجاب جنوبی وزیرستان میں رحیم یار خان صادق آباد راجن پور ظاہر پیر لودھراں دنیا پور لیاقت پور بھاولپور میں بھی 2 اپريل سے 5 اپريل تک طوفانی آندھیاں بارش کا امکان ہے،
‼️بالائی علاقوں میں خیبر پختون خواہ کشمیر گلگت لاہور چکوال میانوالی اٹک پشاور کوہاٹ بنوں کرک اسلام آباد راولپنڈی قصور سیالکوٹ گجرات گوجرانوالہ پاکپتن جھنگ ننکانہ صاحب بھاولنگر مظفرآباد میں کوٹلی جھلم آج سے چوبیس گھنٹوں والے سسٹم سے بھی بارش ہوسکتی ہے لیکن یکم اپریل سے 4-5 اپریل تک اچھی بارشیں متوقع ہے،
⚠️سسٹم طاقتور ٹرف سے جنوبی بلوچستان سے داخل ہوگا جو وسطی پاکستان سے گزرے گا وسٹرلی ٹرف شمالی بحرے عرب سے گجرات راجستھان وسطی بھارت سے سفر کرے گی جس کی وجہ سے بھری طاقت سے عربی سمندر سے نمی بالائی علاقوں سمیت سندھ بلوچستان پنجاب میں پہنچے گی جس کی وجہ سے شدید موسمی حالات بنیں شدید بجلیاں گرجنے سے ژالہ باری شدید موسمی صورتحال بنیں گی،
Islamic and Weather info
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic and Weather info, Education, Karachi.
«تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ
اللہ تعالیٰ ہم سب کے روزے، عبادات اور صدقات کو قبول فرمائے اور یہ عید آپ سب کے لیے ڈھیروں خوشیاں اور برکتیں لائے۔میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو عید مبارک.
*سائنسی بنیاد پر پاکستان میں آج چاند 🌒 نظر آنے کا امکان نہیں ہے کیونکہ چاند 🌘 06 ڈگری پر چمک ✨ رہا ہوگا تو انسانی آنکھ 👁️ تو دور کی بات دوربین 🔭 سے بھی چاند 🌝 نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔*
*لیکن یہ پاکستان ہے یہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے تو اپنی تیاری مکمل رکھیے گا، یہ بھی ہو سکتا ہے کہ رات 🌃 12:00 بجے چاند 🌙 نظر آئے 😃۔۔۔*
✅موسم
آج 29 رمضان المبارک شوال کا چاند نظر آنے کہ امکانات نہ ھونے کہ برابر ھین کیونکہ ملک پر مغربی سسٹم اثر انداز ہے چاند نظر آنے کہ لئے موسم Perfect ھونا چاہئے ۔۔۔
15/03/2026
*محمکہ موسمیات نے عید کے چاند کی پیدائش سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔*
ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر نے عید کے چاند سے متعلق بتایا کہ 19 مارچ کو مرکزی رویت ہلال کیمٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا تاہم 19 مارچ کو عید کا چاند نظر آنا ناممکن ہے۔
انہوں نے کہا کہ 19 تاریخ کو چاند کی پیدائش پاکستانی وقت کے مطابق صبح کے 6 بج کر 23 منٹ پر ہوگی، غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 12 گھنٹے اور چند منٹ ہوگی جبکہ ٹیلی اسکوپ سے بھی چاند 14 گھنٹے سے زیادہ کی عمر کا ہو تو نظر آتا ہے.
🚨موسم
شام رات گۓتک خانیوال سمیت پنجاب کےمختلف علاقوں میں تیزھواٶں کےساتھ ہلکی سےدرمیانی بارش ھوٸی
👈موجودہ سلسلہ 16مارچ کوختم☔ نیاطاقتورسلسلہ 17تا20مارچ ھرعلاقےمیں اچھی بارش آندھی کاامکان
18مارچ کو سردی محسوس ھوگی عیدتک ٹھنڈاموسم ان شاء اللہ.
کسان حضرات کےلئے الرٹ🌩️⚠️⚠️🚨
اسلام علیکم
سندھ اور جنوبی پنجاب کے کسان حضرات سے گزارش ہے کہ اگر کہیں گندم کی کٹائی جاری ہے تو 17 مارچ تک گندم سمیٹ لیں ، اگر 17 مارچ کو کہیں گندم کی کٹائی کی جائے تو اسے شام تک سمیٹنے کی کوشش کریں اور محفوظ جگہ پر منتقل کرلیں کیونکہ 18 سے 20 کے دوران جنوبی پنجاب اور سندھ کے بھی بیشتر علاقوں میں بارش متوقع ہے اور بعض مقامات پر شدید گرج چمک ، شدید آندھی ، شدید ژالہ باری اور موسلادھار بارش کا امکان بھی رہے گا
اپنے مویشیوں کو بھی کھلے آسمان کے نیچے رکھنے سے گریز کریں کیونکہ بجلی گرنے کا خدشہ بھی موجود ہے.
موسم
seasnal forcast 2026
موسم بهار جي اڳڪٿي
لانينا پيٽرن ختم ٿيڻ ۽ نيوٽرل پيٽرن شروع ٿيڻ سبب مارچ کان جون 2026 تائين معمول کان وڌيڪ برساتون ۽ مٽي جا طوفان اچڻ جا امڪان آهن
20 مارچ کان بعد ملڪ ۾ برساتن جي واپسي جا چٽا امڪان آهن آبادگار حضرات محتاط رهن
اپريل مئي ۽ جون معمول کان وڌيڪ گرم رهي سگهن ٿا.
12/03/2026
جب وہ کسی شے کا ارادہ کر لیتا ہے
تو وہ اسے کہتا ہے ہو جا اور وہ ہو جاتی ہے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Karachi