مدرسة الصفاللدعوة والتعليم آفیشل

مدرسة الصفاللدعوة والتعليم آفیشل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرسة الصفاللدعوة والتعليم آفیشل, School, Near Poona wala Apartment Keamari Karachi, Karachi.

21/08/2026

Khutba-e-Jumma (Live)
By Prof.Shoaib Fazil Usmani

14/08/2026

Khutba-e-Jumma
By Sheikh Rehan Ullah Sahab

07/08/2026

Khuba-e-Jumma (Live)
By Prof.Shoaib Fazil Usmani

🌟 ماہِ جولائی 2026کے بہترین والد 🌟ہم بڑے فخر اور خوشی کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ ماہِ جولائی میں اپنی ذمہ داری، محبت، اور...
04/08/2026

🌟 ماہِ جولائی 2026کے بہترین والد 🌟
ہم بڑے فخر اور خوشی کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ ماہِ جولائی میں اپنی ذمہ داری، محبت، اور بچوں کی بہترین تربیت کے اعتراف میں ایک مثالی شخصیت کو Best Father of the Month قرار دیا گیا ہے۔
آپ کی شفقت، رہنمائی اور اولاد کی تعلیم و تربیت میں خصوصی دلچسپی قابلِ تحسین ہے۔ آپ نہ صرف اپنے بچوں کے لیے ایک مضبوط سہارا ہیں بلکہ معاشرے کے لیے بھی ایک بہترین مثال ہیں۔
آپ کی محنت، قربانی اور مثبت سوچ آنے والی نسل کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کا سایہ ہمیشہ آپ کے بچوں پر قائم رکھے۔ 🤲
💐 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 💐

📚 مدرسۃ الصفا ماہِ جولائی 2026 کاماہانہ اعزاز 🌟*الحمدللہ! مدرسۃ الصفا میں ہر مہینے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طالب علم ...
03/08/2026

📚 مدرسۃ الصفا ماہِ جولائی 2026 کاماہانہ اعزاز 🌟*
الحمدللہ! مدرسۃ الصفا میں ہر مہینے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طالب علم کو "بہترین طالب علم" کے اعزاز سے نوازا جاتا ہے۔
یہ اعزاز ان کی محنت، اخلاق، نمازوں کی پابندی، اور دینی تعلیم میں لگن کا اعتراف ہے۔
👇 اس ماہ کے بہترین طالب علم کی تصویر ملاحظہ فرمائیں اور دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں دین و دنیا میں کامیاب کرے۔ 🤲

02/08/2026

ماہانہ اجتماع (Live)

27/07/2026

Address

Near Poona Wala Apartment Keamari Karachi
Karachi
75620

Opening Hours

Monday 14:00 - 20:00
Tuesday 14:00 - 20:00
Wednesday 14:00 - 20:00
Thursday 14:00 - 20:00
Friday 14:00 - 20:00
Saturday 14:00 - 20:00

Telephone

+923452442210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسة الصفاللدعوة والتعليم آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to مدرسة الصفاللدعوة والتعليم آفیشل:

Shortcuts

Share

Category