علامہ سبط حسن نوری

علامہ سبط حسن نوری یہ پیج اسلامک ویڈیو ،مجالس ۔حدیث اور روایات کیلئے ہے ۔

14/06/2026
علامہ سبط حسن نوری آف کراچی بلوچستان ڈیرہ مرادجمالیمدرسہ جامعہ امام الصادقمجلس عزای زھرازیرسرپرستی قائدملت جعفریہوالزھرا...
29/11/2025

علامہ سبط حسن نوری آف کراچی
بلوچستان ڈیرہ مرادجمالی
مدرسہ جامعہ امام الصادق
مجلس عزای زھرا
زیرسرپرستی قائدملت جعفریہ
والزھرااکیڈمی کراچی

زیر سرپرستی قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی زیر اہتمام زہراء اکیڈمی و شیعہ علماء کونسل بلو...
26/11/2025

زیر سرپرستی قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی زیر اہتمام زہراء اکیڈمی و شیعہ علماء کونسل بلوچستان کی جانب سے گاؤں عبد الرحمن گولہ یونین کونسل گولہ واہ تحصیل غفور آباد ڈسٹرکٹ نصیر آباد بلوچستان میں بسلسلہ شہادت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے مجلس عزاء منعقد ہوئی ہے جس سے مولانا سید غلام رضا شاہ نقوی نے مجلس کی آغاز سے پہلے قرآن مجید کا تلاوت کیا برادر در محمد گولہ نے منقبت پڑھا مجلس عزاء سے #حجت #الاسلام #و #المسلمین #علامہ #سبط #حسن #نوری #آف #کراچی اور پرنسپل مدرسہ امام الصادق مولانا محمد رضا مفکر نے خطاب کیا بعد از مجالس عزادری کی گئی تبرک تقسیم کیا گیا گولہ واہ کے مومنین نے بھرپور انداز سے مجلس عزاء میں شرکت کی

28/08/2024

حضرت عباس (ع) کا مقام و مرتبہ کیا ہے۔

#حجتہ السلام والمسلمین علامہ سبط حسن نوری صاحب #آف کراچی

Address

Karachi
Karachi
05444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when علامہ سبط حسن نوری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category