Jamia Madaria Qadria

Jamia Madaria Qadria Official Page of Jamia Madaria Qadria

الحمد للہ جامعہ مداریہ قادریہ میں نئے تعلیمی سال کے موقع پر درجہ اولی کا آغاز ہوچکا ہے ۔۔ داخلہ کے خواہشمند احباب جلد از...
02/05/2024

الحمد للہ جامعہ مداریہ قادریہ میں نئے تعلیمی سال کے موقع پر درجہ اولی کا آغاز ہوچکا ہے ۔۔ داخلہ کے خواہشمند احباب جلد از جلد تشریف لائیں۔۔ ٹائم رات 9:30 تا 11:30
لوکیشن : بلدیہ ٹاؤن نمبر چار کراچی

کالج و یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس اور کاروباری افراد کیلئے ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی درس نظامی کرنے کا سنہرا موقع جامعہ مداریہ...
22/04/2024

کالج و یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس اور کاروباری افراد کیلئے ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی درس نظامی کرنے کا سنہرا موقع

جامعہ مداریہ قادریہ میں داخلہ جاری ہیں۔(نائٹ شفٹ)
ایڈمیشن کیلے پوسٹ میں موجود نمبرز پر رابطہ فرمائیں

(اس پوسٹ کو اپنے ہر گروپ اور دیگر پلیٹ فارمز پر شیئر کر کے ثواب دارین حاصل کریں)

الحمدللہ جامعہ مداریہ قادریہ کے زیر اہتمام! فہم دین اسلام کورس مکمل ہوا اور شرکائے کورس کو اعزازی سرٹیفکیٹس بھی دئیے گئے...
25/01/2024

الحمدللہ جامعہ مداریہ قادریہ کے زیر اہتمام!
فہم دین اسلام کورس مکمل ہوا اور شرکائے کورس کو اعزازی سرٹیفکیٹس بھی دئیے گئے ۔۔۔

ان شاء اللہ عزوجل بہت جلد!
طلباء درس نظامی و مدرسین کیلے
دورہ صرف و نحو بسلسلہ تصحیح عبارت کورس
کا انعقاد کیا جائے گا۔۔۔

تمام عالم اسلام کو شہنشاہ ہند، عطائے رسول حضرت خواجہ معین الدین حسن سنجری علیہ الرحمہ کا عرس مبارک ہو اللہ کریم ان کے در...
18/01/2024

تمام عالم اسلام کو شہنشاہ ہند، عطائے رسول حضرت خواجہ معین الدین حسن سنجری علیہ الرحمہ کا عرس مبارک ہو اللہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے۔۔ آمین

17/01/2024
05/01/2024

عقیدہ کا معنی و مفہوم اور اس کی شرعی تعریف!!
عقائد اسلام اور عقائد اہلسنت میں فرق۔۔۔

مکمل لیکچر سننے کیلے لنک پر کلک کریں:
فہم دین کورس https://youtu.be/8iEkmBPSwqo

05/01/2024

امت کبھی گمراہی پر جمع نہیں ہوسکتی!!!
سواد اعظم سے متعلق خوبصورت گفتگو۔۔۔

مکمل لیکچر سننے کیلے لنک پر کلک کریں:
فہم دین کورس https://youtu.be/8iEkmBPSwqo

02/01/2024

ان شاءاللہ فہم دینِ اسلام کورس کی آج دوسری نشست ہوگی !!
ان شاءاللہ پہلی کلاس کی مکمل وڈیو کچھ دیر میں پیج پر اپلوڈ کردی جائے گی ۔۔ تاکہ جو آنے سے قاصر ہیں وہ اپنے مقام پر رہتے ہوئے اس کورس میں حصہ لے سکیں ۔۔۔

الحمدللہ کورس آچکا ہے۔۔۔ (فہم دین اسلام کورس) یہ ختم نبوت فورم کراچی کی جانب سے شائع کیا گیا ہے جس میں عقائد و اعمال کی ...
01/01/2024

الحمدللہ کورس آچکا ہے۔۔۔ (فہم دین اسلام کورس)
یہ ختم نبوت فورم کراچی کی جانب سے شائع کیا گیا ہے جس میں عقائد و اعمال کی اصلاح کا ایک بہت بڑا ذخیرہ اکھٹا کیا گیا ہے ان شاءاللہ اسی کے ذریعے ادارے میں کورس کروایا جائے گا۔۔۔

01/01/2024

فہم دینِ اسلام کورس
یکم جنوری تا دس جنوری
رات 9:30 تا 10:30
(جامعہ مداریہ قادریہ بلدیہ ٹاؤن نمبر4)

الحمدللہ نئے عیسوی سال کے آغاز پر !!! جامعہ مداریہ قادریہ میں محفل ذکر و نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مبلغ دعوت اسلامی، ...
31/12/2023

الحمدللہ نئے عیسوی سال کے آغاز پر !!!
جامعہ مداریہ قادریہ میں محفل ذکر و نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مبلغ دعوت اسلامی، محقق اہلسنت ابوالحقائق حضرت علامہ مفتی محمد راشد رضوی صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی اور ادارے کی ترقی و کامیابی کے لئے اپنی دعاؤں سے نوازا، جبکہ آخر میں پرنسپل جامعہ مداریہ قادریہ حضرت علامہ ابوالکلام محمد فیاض قادری صاحب نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور یکم جنوری سے شروع ہونے والے دس روزہ فہم دین اسلام کورس میں شرکت کی دعوت دی۔۔

Address

Karachi

Telephone

+923341318029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Madaria Qadria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share