Anjuman Talaba e Islam -Malir انجمن طلباء اسلام

Anjuman Talaba e Islam -Malir انجمن طلباء اسلام

Share

اس زمیں پہ مصطفٰی [صلی اللہ علیہ وسلم] کا لاکر رہے گے نظا

انجمن طلباء اسلام طالبِ علموں کا ہر او٘ل دستہ ہے۔
جو طلباء میں اسلامی فکر اجاگر کرنے کےلئے ہر وقت کوشاں ہیں۔
انجمن طلباء اسلام پاکستان میں ہر چھوٹے بڑے اسکول، کالج، مدرسوں اور جامعات(یونیورسٹیز) حصولِ علم میں متحرک اور مصروفِ عمل ہے۔

آیئے !
ہمارے ساتھ ملکر مستحکم اور اسلامی معاشرے کے قیام میں حصہ لیں۔

انجمن طلباء اسلام Anjuman Talaba-E-ISLAM

15/10/2025

🎯 We are coming back this November!
Can you guess what's next? 👀
The hint is already in the picture...
🏏🏀⚽
| | | |

10/10/2025

قائد طلباء برادر محمد نبیل مصطفائی مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام پاکستان کی جانب سے لاھور میں تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان اور عوام
اہلسنت پر بدترین ظلم کی شدید الفاظ میں مذمت
#لاھور

03/10/2025

🔥 غزہ کے لیے اُٹھ کھڑے ہوں 🔥
✊ آپ کی آواز مسلم حکمرانوں کی نیند توڑ سکتی ہے 🇵🇸

اہلِ ملیر!
آپ جانتے ہیں کہ حال ہی میں سمندری قافلہ (Freedom Samud Flotilla)، جو غزہ کے مظلوم عوام تک امداد اور یکجہتی کا پیغام لے جا رہا تھا، اُس پر اسرائیل نے وحشیانہ حملہ کیا۔ کئی ممالک کے رضاکاروں کو گرفتار کر لیا گیا اور ظلم و جبر کا بازار گرم کیا گیا۔
یہ صرف قافلے پر نہیں بلکہ پوری انسانیت پر حملہ ہے۔

🌊 آئیے قافلے کے ساتھ کھڑے ہوں – غزہ کے ساتھ کھڑے ہوں 🌊
یہ اجتماع اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور مظلوم فلسطینی عوام کے حق میں ایک مضبوط آواز ہے۔ یہ وقت ہے کہ ہم خاموش نہ رہیں، بلکہ دنیا کو دکھائیں کہ ملیر کے طلباء و عوام بھی غزہ کے ساتھ ہیں۔

📅 تاریخ: آج بروز جمعہ 3 اکتوبر | رات 8:30 بجے
📍 مقام: سعودآباد چورنگی، ملیر
🚩 زیرِ اہتمام: اے۔ٹی۔آئی ملیر ٹاؤن | ضلع کورنگی

✨ آؤ امید بنیں، طاقت بنیں، اور تبدیلی کی آواز بنیں! ✨

26/09/2025

نئی قیادت، نیا جنون
انشاء اللّٰہ ملیر ٹاؤن کے انتخابات اس اتوار کو دارالعلوم قادریہ رضویہ ملیر سعود آباد میں منعقد ہونگے۔
تمام دوست شریک ہوں اور ملیر کی نئی قیادت منتخب کرکے انجمن کے کام کو ملیر میں مزید مضبوط کریں۔

22/09/2025

*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*

مجاہد تحریک نفاذ نظام مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم و رفیق انجمن طلباء اسلام جناب مجاہد اشتیاق رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
اللّٰہ کریم مجاہد بھائی کی دین متین کے نفاذ کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو مقبول فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

~انجمن طلباء اسلام کراچم~

20/09/2025
Photos from Anjuman Talaba Islam. Karachi's post 20/09/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Nabeel_ati@yahoo. Com
Karachi
ZIPCODE