Learning HUB

Learning HUB

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Learning HUB, Education, ShEr ShaH, Karachi.

05/06/2019

تمام مسلمانوں کو عید کی دل سے مبارک بات،
ایسے ہی ہمیشہ خوش رہیں، آمین ❤

06/05/2019
20/04/2019

شب برات سب کو مبارک ہو ۔۔اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور تندرستی کے ساتھ سدا سلامت رکھے ۔۔ہمارے صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف فرمائے
آمین ❤

03/04/2019

سُبْحَانَ الَّـذِىٓ اَسْرٰى بِعَبْدِهٖ لَيْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَى الْمَسْجِدِ الْاَقْصَى الَّـذِىْ بَارَكْنَا حَوْلَـهٝ لِنُرِيَهٝ مِنْ اٰيَاتِنَا ۚ اِنَّهٝ هُوَ السَّمِيْعُ الْبَصِيْـرُ۔

“وہ پاک ہے جس نے راتوں رات اپنے بندے (محمد) کو مسجد حرام سے مسجد اقصٰی تک سیر کرائی، جس کے اردگرد ہم نے برکت رکھی ہے، تاکہ ہم اسے اپنی کچھ نشانیاں دکھائیں، بے شک وہ سننے والا دیکھنے والا ہے۔”
سورۃ الاسرا۔قُرآن کریم
شب معراج مبارک

03/04/2019

خدا نے عرش پہ محبوب کو بولانا تھا
طلب تھی دیدکی معراج توبس بہاناتھا

12/02/2019

IQRA University has started Doctor of Pharmacy Program

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


ShEr ShaH
Karachi