01/01/2021
گرائمر ہائی اسکول کے محترم استاد جناب سر سہیل حیدر کا با رضائے الہی انتقال ہوگیا ہے۔ اللہ تعالی انکے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ کچھ روز قبل انکو فالج کا اٹیک ہوا تھا۔
ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء جامع مسجد دیار حبیب فیز 1 میں ادا کی جائے گی.