17/12/2025
بحرین اور جی سی سی کے معزز افراد کے لیے خصوصی اطلاع
بحرین اور دیگر خلیجی ممالک (GCC) میں مقیم وہ افراد جو اپنے عمومی یا دیرینہ صحت کے مسائل پر معروف و تجربہ کار معالج حکیم کاشف سے آن لائن مشاورت حاصل کرنا چاہتے ہیں، وہ درج ذیل نمبر پر وٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں:
📞 رابطہ نمبر:
+973 3384 6575
صحت سے متعلق مفید معلومات، علاج، اور باقاعدہ اپڈیٹس کے لیے حکیم کاشف کے آفیشل وٹس ایپ چینل کو لازمی فالو کریں:
🔗 واٹس ایپ چینل لنک:
https://whatsapp.com/channel/0029VbBUkLn3AzNZO4DBbo38
اپنی صحت کو نظرانداز نہ کریں—مستند اور قابلِ اعتماد رہنمائی حاصل کریں۔
#بحرین
13/06/2025
تمام رجسٹرڈ اطباء کی خدمت میں عرض ہے: ہم ایک آن لائن اطباء ڈائریکٹری بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس ڈائریکٹری کا بنیادی مقصد دنیا بھر کے مریضوں کو اپنے قریبی شہر یا علاقے میں موجود مستند طبیب تک آسان رسائی فراہم کرنا ہے۔
جو حضرات اس ڈائریکٹری میں اپنا اندراج کروانا چاہتے ہیں، وہ براہِ کرم نیچے دیے گئے لنک پر موجود گوگل فارم کو مکمل بھر کر ارسال کریں۔
https://forms.gle/PZ7HM228GYYEtznp6
یاد رہے کہ یہ ڈائریکٹری صرف مستند اطباء، ہومیو پیتھک ڈاکٹرز اور دیگر رجسٹرڈ معالجین کے لیے مخصوص ہے۔ غیر مستند افراد فارم جمع نہ کریں۔
ڈائریکٹری کی اپڈیٹس کے لئے ہمارے وٹس ایپ اناؤنسمنٹ گروپ کو اس لنک کے ذریعے جوائن کریں۔ شُکریہ
https://chat.whatsapp.com/KpkILykbhUGFcytOn1iddH
゚
11/06/2025
🕌 اعلان برائے تلاشِ دوست 🕌
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
میرا نام ڈاکٹر معتر مدنی ہے اور میں اپنے والد محترم کے ایک پرانے کلاس فیلو کی تلاش میں ہوں۔ میرے والد کا تعلق ہمدرد طبی کالج کے بیچ 1979-1984 سے ہے۔
ہم جس دوست کو تلاش کر رہے ہیں ان کا نام خورشید احمد ہے۔
اگر آپ خود ان کے کلاس فیلو رہ چکے ہیں یا آپ کے پاس ان کے بارے میں کوئی بھی معلومات (رابطہ نمبر، موجودہ پتہ، یا کسی اور ذریعے سے رسائی) موجود ہے تو براہ کرم ہم سے ان باکس میں رابطہ کریں۔
ہمارا مقصد صرف ایک پرانی دوستی کو پھر سے جوڑنا اور بچپن کی یادوں کو تازہ کرنا ہے۔ آپ کی مدد کسی کے لئے خوشی کا باعث بن سکتی ہے۔
جزاک اللہ خیراً!
— ڈاکٹر معتر مدنی
Hamdard Tibbi College Alumni Page
゚
Muatter Madni
19/07/2024
ہمدرد طبی کالج سے فارغ التحصیل تمام طلباء و طالبات سے گزارش ہے کالج کی یادیں (تصاویر اور ویڈیوز) انباکس کریں تا کہ شئیر کرنے والے کے حوالہ جات کے ساتھ اس پیج کی زینت بنائی جا سکیں۔ تعاون کا پیشگی شکریہ
03/03/2021
Join Whatsapp
https://chat.whatsapp.com/G4nB8MzJsbQ02AUWjwzn7h
Join Telegram
t.me/Atibba
04/06/2019
جن ممالک اور شہروں میں عید منائی جا رہی ہے ان سب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک ہو
06/05/2019
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِيْٓ اُنْزِلَ فِيْهِ الْقُرْاٰنُ ھُدًى لِّلنَّاسِ وَ بَيِّنٰتٍ مِّنَ الْهُدٰى وَالْفُرْقَانِ ۚ فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ ۭ وَمَنْ كَانَ مَرِيْضًا اَوْ عَلٰي سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ اَيَّامٍ اُخَرَ ۭ يُرِيْدُ اللّٰهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا يُرِيْدُ بِكُمُ الْعُسْرَ ۡ وَلِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُوا اللّٰهَ عَلٰي مَا ھَدٰىكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ
سورۂ بقرہ آیت ۱۸۵
(ترجمہ) مہینہ رمضان کا، جس میں نازل ہوا قرآن، ہدایت واسطے لوگوں کے، اور کھلی نشانیاں راہ کی، اور فیصلہ۔ پھر جو کوئی پائے تم میں یہ مہینہ، تو اس کو روزے رکھے، اور جو کوئی ہو بیمار یا سفر میں تو گنتی چاہیئے اور دنوں سے۔ اللہ چاہتا ہے تم پر آسانی، اور نہیں چاہتا تم پر مشکل۔ اور اس واسطے کہ پوری کرو گنتی اور بڑائی کرو اللہ کی اس پر کہ تم کو راہ بتائی، اور شاید تم احسان مانو ۔
اللہ کے فضل اور رحمت سے اس سال پھر ماہ رمضان کے روزے رکھنے کی سعادت ہمیں ملنے والی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب پر ماہ رمضان کی برکتیں اور رحمتیں نازل فرمائیں اور ہماری خطاؤں کو معاف فرمائیں۔ اور ماہ صیام کے فیوض و برکات ہم پر نازل فرمائیں۔ آمین!
آپ سب کو ماہ رمضان مبارک