Dar-ul-Quran P&T Society Campus

Dar-ul-Quran P&T Society Campus Dar-ul-Quran Schooling System is a moderate Islamic Quranic base Cambridge Schooling .

21/08/2024
13/11/2023

السلام علیکم
ھم سب کا قصور یہ ھے کہ ھم نے مذھب کو ھذب منشاء ھذب ضرورت اپنی طبیعت و مزاج کے مطابق اختیار کیا ۔

ھم کبھی بھی مذھب کے بارے میں اللہ پاک کے أور رسول کریم کے حکم کے مکمل تابع وفرمانبردار نا ھوسکے ۔

یہی وجہ ھے کہ ھمارے دور کے علماء سو نے ھمیں عددی اکاٸیوں میں بانٹ دیا ھماری دینی حمیت کو اھمیت نا دی ۔

جس کو جو پسند آیا وہ اس ھی کا پیروکار ھو رھا اصل سے بہت دور بس اپنے مکتبہ فکر کی فکر میں دینی فکر سے کہیں دور ۔
اس دوڑ میں کٸی ایک کو تو رسواٸی کا سامنا بھی کرنا پڑا مگر جب تک انداز جدا نا ھو تو مارکیٹ ویلیٶ نہیں بن سکتی یہی جان کر جداگانہ انداز اختیار کرتے کرتے دین کے 72 فرقوں میں بھی کٸی متفرق گروہ بنتے گٸے ۔ ھم بے ھنگم معاشرے کے ساتھ نا دین دار ھوسکے نا دنیا دار ۔
اب آپ خود فیصلہ کیجۓ کیا یہ بہتر نہیں کہ ھم دین کو خود سمجھیں سیکھیں اور اپنی اولادوں کو پریکٹیکلی پرفارم کر کے دکھاٸیں ۔
لوٹ آٸیے اپنی اصل کی طرف اپنے رب کی طرف اور دین میں پورے کے پورے داخل ھوجاٸیے دین سیکھ کر دین کو عملی صورت میں اختیار کیجٸے پھر دیکھئے یہ معاشرہ کیسے حسین منظر کشی کرتا نظر آتا ھے رواداری کی بھاٸی چارے کی عدل کی انصاف کی صبر کی حوصلے کی کردار کی اخلاق کی ۔

پروفیسر نویدالرحمن

Coaching rental School Building rented for Coaching
07/10/2023

Coaching rental School Building rented for Coaching

We are renting our school building for coaching centre we are located on korangi number 3½ main road location same building have bank on ground floor opposite public park and PSO petrol pump. - Shops - Offices - Commercial Space

26/07/2023

علی اصغر کی پیاس حضرت اسماعیل کے مماثل تھی قسم خدا کی علی اصغر اگر جھولے میں نا ھوتے زمین پر ھوتے تو کربلا میں ایک نیا چشمہ زمزم نمودار ھوجانا تھا ۔
یہ سب خواھش رب کریم کے مطابق امتحان محبوبیت تھااورحسین ابن علی اس پر راضی با رضا تھے ۔
یہ کربلا فقط حسین کا امتحان نا تھا یہ نبی ذادی فاطمہ بنت رسول کی تربیت کا بھی امتحان تھا یہ علی کی ولایت کا امتحان تھا یہ نبوت کے گھرانے کا امتحان تھا جس میں حسین نے اور حسین کے گھرانے نے قربانیاں دے کر انسانیت کو قیامت تک کے لیۓ سرخرو کردیا ۔
حسین زندہ باد حسینیت زندہ باد
پروفیسر نویدالرحمن

My Son Mehmood Ur Rehman Khan Memories
25/07/2023

My Son Mehmood Ur Rehman Khan Memories

Quirat Surah e Muzamil

دین اتنا سستا نہیں کے اتنے میلوں سے سیکھا جاۓ علماء کرام انبیاء کرام کے وارث ہیں دین علماء سے سیکھیں خواہ کسی منسلک سے و...
23/07/2023

دین اتنا سستا نہیں کے اتنے میلوں سے سیکھا جاۓ
علماء کرام انبیاء کرام کے وارث ہیں
دین علماء سے سیکھیں خواہ کسی منسلک سے وابستہ ھوں۔
خدارا سڑک چھاپ لوگوں سے دین نا سیکھیں ۔
پروفیسر نویدالرحمن

14/03/2022

Address

Karachi
74900

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 00:00

Telephone

+923172725893

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-ul-Quran P&T Society Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dar-ul-Quran P&T Society Campus:

Shortcuts

Share

Category