Faizan e Quran Masjid-BTK

Faizan e Quran Masjid-BTK All Islamic events and other Islamic activities information

27/08/2026

بحریہ ٹاؤن کراچی
بحریہ ٹاون کے ریزیڈینس
عاشقان رسول ﷺ نے بحریہ میں ربیع الاول کے
دن کو بڑی عقیدت و احترام سے منایا پڑے منظم انداز سے جلوس میلاد ﷺ بھی نکالا۔۔۔۔
اور دنیا کو میسیج دیا
کہ جلوس میلاد مصطفی ﷺ اور پرچم خاتم الانبیاءﷺ کی عظمت و تعظیم سے مسلمان کو کوئی نہیں روک سکتا۔
آمد مصطفی ﷺ
مرحبا مرحبا

ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ

27/08/2026

بحریہ ٹاؤن کراچی
خدا کے فضل سے ایمان میں ھیں ھم پورے
ھماری روح پہ طاری ھے بارھویں تاریخ
بحریہ ٹاون کے ریزیڈینس
عاشقان رسول ﷺ نے بحریہ میں ربیع الاول کے
دن کو بڑی عقیدت و احترام سے منایا اور اجتماع میلاد مصطفی ﷺ کو سجایا خصوصی
دعاوں کا اھتمام ھوا۔

آمد مصطفی ﷺ
مرحبا مرحبا
دعوتِ اسلامی زندہ باد

ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ

                      ﷺ   ﷺ   ﷺ   ﷺ   ﷺ
26/08/2026

ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ

💚 آمدِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشیاں مبارک! 💚تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشیاں مبارک ہوں۔ 🌹اسی بابرکت موقع پر ج...
25/08/2026

💚 آمدِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشیاں مبارک! 💚

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشیاں مبارک ہوں۔ 🌹

اسی بابرکت موقع پر جشنِ میلاد النبی ﷺ کے اجتماع کا اہتمام کیا گیا ہے۔
آپ تمام احباب سے شرکت کی پُرخلوص دعوت ہے۔ تشریف لائیں، ذکر و درود کی محفل میں شامل ہوں اور اس سعادت کو اپنے لیے باعثِ برکت بنائیں۔ 🤲💚

✨ آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔ ✨

بحریہ ٹاؤن کراچی اجتماع شب میلاد مصطفی ﷺ لائیو مدنی چینل پر مکمل دیکھا جاۓ گا اور بالخصوص صبح بہاراںکے پرسوز و روحانی لم...
24/08/2026

بحریہ ٹاؤن کراچی
اجتماع شب میلاد مصطفی ﷺ لائیو
مدنی چینل پر مکمل دیکھا جاۓ گا اور بالخصوص صبح بہاراں
کے پرسوز و روحانی لمحات میں ان کا استقبال شیخ طریقت امیر اھل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ کیا جائے گا اور پرسوز رقت انگیز دعاء جس میں لاکھوں مسلمان لائیو شریک ھونگے ولی کامل کی دعاء سے بارھویں کی رحمتوں اور برکتوں سے حصہ پائیں گے۔
تمام ریزیڈینس سے شرکت کی التجاء ھے۔
ان شاءاللہ الکریم


14/08/2026
بارھویں کی تیاری شروعفرما دیجے۔ گھر چراغاں، گاڑی سجاوٹ، محفل میلاد انعقاد، شب میلاد اجتماع، محبت رسول ﷺ 🚗 کارریلی ان شاء...
13/08/2026

بارھویں کی تیاری شروع
فرما دیجے۔
گھر چراغاں، گاڑی سجاوٹ، محفل میلاد انعقاد، شب میلاد اجتماع،
محبت رسول ﷺ 🚗 کار
ریلی ان شاءاللہ الکریم

بحریہ ٹاؤن کراچی





























Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan e Quran Masjid-BTK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category