Qurban Raza Qadri

Qurban Raza Qadri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qurban Raza Qadri, Tutor/Teacher, Karachi.

06/03/2020
06/03/2020

#فیصلہ #آپ #کا

05/03/2020

میری زندگی میرا اصول

13/02/2020

مکافات عمل

ایک کاریگر چوڑیوں کا کام کیا کرتا تھا ، ایک عرصے سے وہ عورتوں کو چوڑیاں پہنانے کا کام بھی خود ھی کرتا تھا ، ایک بار نہایت ھی حسین و جمیل لڑکی کو وہ چوڑیاں پہنا رھا تھا کہ اسکے دل میں خیال آیا کہ یہ لــــــڑکی کتنی خوبصورت ھے ، خوبصورتی کو دیکھ کر اسکے دل میں شہوانی جذبات ابھرے ، لیکن چونکہ اسکی شاپ بازار کے بلکل عین سنٹر میں تھی سو وہ بیچ بازار کچھ کر نھی سکتا تھا ، سو چوڑیاں اس نے لڑکی کو چڑھا دی اور اسکا ھاتھ چھوڑ دیا ،،،،،
شام کو وہ دکاندار جب گھر آیا تو اسکی بیوی اس سے لپٹ کر رونے لگی دریافت کرنے پر اسکی بیوی نے بتایا " کہ آج میں دوپہر کو گھر کے کام کاج میں مصروف تھی کہ ھمارے نوکر نے آکر میرا ھاتھ پکڑ لیا میں نے اپنا ھاتھ چھڑانے کی بھرپور کوشیش کی لیکن اس نے میرا ھاتھ نھی چھوڑا ، ، ، ، پھر نجانے اسکے دل میں کیا خیال آیا کہ اس نے خود ھی میرا ھاتھ چھوڑ دیا اور گھر سے باھر نکل گیا، میرے سرتاج آپ اسکو نوکری سے نکال دو ، ، ، ،!!!
اس وقت کاندار کو خیال آیا اور اس نے دوپہر والی دکان کی بات اپنی بیوی کو بیان کردی کہ"ایک حسین و جمیل لڑکی کو چوڑیاں پہناتے وقت میں نے اسکا ھاتھ پکڑا اور میرے اندر شہوانی جذبات نے سر اٹھایا اسی لمحے ھمارے نوکر نے بھی آپکا ھاتھ پکڑا سو یہ قصور نوکر کا نھی بلکہ میرا ھے "
وہ لوگ جو" ویلنٹائین ڈے " دوسروں کے بہنوں کے ساتھ منانے کی بھرپور کوشیش کررھے ھیں تو ان سے درخواست ھے کہ اپنی بہنوں کے نمبر بھی کسی کے ساتھ ایڈجسٹ کرلیں، ، ، ، کیونکہ دنیا مکافات عمل ھے ، ، کانٹے بو کر آج تک آم کسی نے نھی اگاے ، ، ، ،الفاظ سخت ھے لیکن یہی حقیقت ھے ، ، ،
عورت مقدس ھے اسکی عزت پامال نہ کــــــــــریں
غلاف مقدس چیز پر چڑاہایا جاتا ہے جیسے خانہ کعبہ اور قرآن پاک تو اپنی بہنون کو پردے میں رکہو

Juma Mubark
20/12/2019

Juma Mubark

Address

Karachi

Telephone

+923450302692

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qurban Raza Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category