Jobs In Karachi

Jobs In Karachi Generally we charge from recruiter to hire people and also post ad for them . we do not provide jobs .. just guide people for right job ..

04/08/2026
╔═══════❖═══════╗🌙✨🤍  *﷽*  🤍✨🌙  *🕌🤍 جُمعہ مُبارک 🤍🕌**📿 اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے،**🌸 ہر غم دور فرمائے،**💚 رزق...
24/07/2026

╔═══════❖═══════╗
🌙✨🤍 *﷽* 🤍✨🌙

*🕌🤍 جُمعہ مُبارک 🤍🕌*

*📿 اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے،*
*🌸 ہر غم دور فرمائے،*
*💚 رزق میں برکت عطا فرمائے،*
*🤲 اور دنیا و آخرت میں کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین*

*✨ درودِ پاک کی کثرت کریں ✨*

*🌿🤲 اللہ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین 🤲🌿*
╚═══════❖═══════╝


22/05/2026

کس کے دل میں جگہ ہے میرے لیے سامنے آئے😍
میں نے اپنا بکرا باندھنا ہے 😁😁😜😜🤭🤭

03/04/2026

حکومت سےگزارش ہے
نوچیں مت، آرام سے کھائیں،
ہم مردہ لوگ ہیں، کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔

20/03/2026

میرے پیج کے 20000 ہزار فالورز ہیں سبھی 10 روپے بھجیں تو میری عیدی ہوجائیگی 🫣😄

*بھارت اپنی ڈیمانڈ کا 80 فیصد تیل آبنائے ہرمز سے ہی حاصل کرتا ہے لیکن وہاں تیل کی قیمت نہیں بڑھی، چین اسی راستے سے 40 فی...
07/03/2026

*بھارت اپنی ڈیمانڈ کا 80 فیصد تیل آبنائے ہرمز سے ہی حاصل کرتا ہے لیکن وہاں تیل کی قیمت نہیں بڑھی، چین اسی راستے سے 40 فیصد تیل حاصل کرتا ہے وہاں بھی ابھی تک قیمت نہیں بڑھی، جاپان 90 فیصد تیل اسی راستے سے لے کر جاتا ہے وہاں بھی ابھی تک وہی پرانی قیمت برقرار ہے لیکن پاکستان کا 75 فیصد تیل اس راستے سے آتا ہے اور حکومت کے بقول ابھی 28 روز کا پرانا سٹاک موجود ہے مگر پھر بھی پاکستان میں تیل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے یوں پاکستان کے اندر سستا خریدا گیا 28 روز کا ذخیرہ پڑا پڑا ہی اربوں روپے مہنگا ہوگیا ہے۔۔۔*

*یہ سراسر واردات ہے، یہ ڈاکہ ہے، یہ زیادتی ہے، .... حکومت وزیروں مشیروں کے مفت پیٹرول بجلی بند کرے ۔ ہر بوجھ عوام پر نہ ڈالے ۔۔ لوگوں کو جینے دیں*

01/03/2026


وہ مزاحمت کا عنوان تھا ، استقامت کا پیکر تھا، شجاعت کا پہاڑ تھا۔وہ بوڑھا شیر اتنا عظیم تھا کہ اس کی شہادت پر طاغوت اور ا...
01/03/2026

وہ مزاحمت کا عنوان تھا ، استقامت کا پیکر تھا، شجاعت کا پہاڑ تھا۔وہ بوڑھا شیر اتنا عظیم تھا کہ اس کی شہادت پر طاغوت اور اس کے اتحادیوں نے جشن منایا، وہ ڈٹا رہا اور جب گیا تو اکیلے نہیں گیا بلکہ امام عالی مقام کی طرح اپنی اولاد کو بھی قربان کرگیا ، اس نے پیٹھ نہیں پھیری ،وہ میدان چھوڑ کر نہیں بھاگا اور جب تک رہا دشمن کی ناک میں دم کر گیا۔اس نے جاتے جاتے بھی طاغوت اور اسکے شہروں کو آگ اور خون میں نہلا دیا۔
یہ اس کی خوش قسمتی ہے کہ وہ رمضان کے مقدس مہینے میں جام شہادت نوش کرگیا،۔
پوری امت مسلمہ میں غازہ کا پشتی بان تھا ،مسجد اقصی کا محافظ تھا آج ایران کے ساتھ ساتھ فلسطین بھی یتیم ہوگیا۔
وہ بوڑھا شیر تھا لیکن اب وہ نہیں رہا۔
الوداع
آپ نے امریکہ کے تلوے چاٹنے کے بجائے شہادت کو ترجیح دی۔ آپ نے غلامی کرنے کے بجائے موت کو گلے لگایا۔ آپ کی استقامت، دلیری، بہادری اور دشمن کے سامنے آخری دم تک ڈٹ کر کھڑا رہنا ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اللّٰہ پاک آپ کی شہادت کو امت مسلمہ کی بیداری کا ذریعہ بنائے۔ آمین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 🤲

24/02/2026

اسلام اعلیکم
میرے پڑوس میں دو تین پڑوسی گھر موجود ہیں جو بہت زیادہ آپ کے تعاون کے مستحق ہیں ،
آپ اپنی زکوٰۃ ، فترہ ، یا ساماں دیکر مدد کریں ،

Address

Karachi
73000

Telephone

+923060284028

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jobs In Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jobs In Karachi:

Shortcuts

Share