Prime public school

Prime public school Prime

18/09/2020
09/09/2020

تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی: اسکولوں کے لئے ہدایات:
بچوں کے درمیان سماجی فاصلہ برقرار رکھیں.
یقین کریں بچے اپنے ہاتھ باقائدگی سے دھوتے رہیں ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال کریں فیس ماسک کا استعمال لازم قرار دیں۔
ڈرائیور حضرات جو بچوں کو اسکول یا کالج لے کر جاتے ہیں وہ اپنی گاڑیوں میں سماجی فاصلہ یقینی بنائیں۔
گاڑی میں بٹھاتے وقت یقین کریں بچوں نے فیس ماسک پہنے ہوں۔

09/09/2020

تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی: والدین کے لئے ہدایات:
بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول روانہ کریں چاہے وہ کپڑے کا ماسک ہی کیوں نہ ہو۔
بچوں میں کھانسی یا بیماری کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں اسکول ہرگز نہ بھیجیں۔
اگر طبیعت زیادہ خراب ہو تو بچوں کا فوری ٹیسٹ کروایا جائے۔
پازیٹیو آنے کی صورت میں اسکول کو مطلع کیا جائے۔

07/09/2020

تمام تعلیمی ادارے 15 سے 30 ستمبر کے دوران کھول دیئے جائیں گے. سعید غنی

پہلے مرحلے میں 15 ستمبر سے نویں سے تمام ہائیر کلاسز بشمول تمام جامعات کھول دیں گے. سعید غنی

22 ستمبر سے 6 سے 8 جماعت تک جبکہ 30 ستمبر کو پری پرائمری اور پرائمری کلاسز کھول دی جائیں گی. سعید غنی

اگر کسی اسکول یا علاقے میں کوووڈ 19 بڑھتا ہے تو وہ اسکول یا متعلقہ علاقے کے اسکولز بند کئے جاسکیں گے. سعید غنی

اسکول میں ماسک کا استعمال مکمل طور پر لازمی ہوگا. سعید غنی

تمام ایس او پیز پر مکمل عمل پیرا ہونا ہوگا ایسا نہ کرنے والے ادارے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی. سعید غنی

وفاقی سطح پر بنائی گئی تعلیمی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تعلیمی ادارے 15، 22 اور 30 ستمبر کو مرحلہ وار کھولیں جائیں گے تاہم ہر تاریخ سے ایک روز قبل دوبارہ رویو بھی کیا جائے گا. سعید غنی

اگر کوئی صوبہ اپنی سہولیات کے تحت کسی ایک یا کچھ اسکولز ایس او پیر کی تیاری نہ ہونے پر مذکورہ اسکول یا اسکولز کو کچھ دن کی بندش کی مہلت دے سکتا ہے. سعید غنی

ماسک لازمی نہیں کہ صرف سرجیکل ہو بلکہ گھر میں کپڑے کا ماسک بھی قابل استعمال ہوگا. سعید غنی

کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تمام تعلیمی ادارے اس بات کو لازمی یقینی بنائیں گے کہ اگر کسی بچے کو بخار یا کھانسی ہے تو وہ اسے اسکول نہ آنے دے. سعید غنی

تمام صوبے اپنے اپنے صوبے میں محکمہ صحت کے ساتھ مل کر مانیٹرنگ کمیٹیاں تشکیل دیں جو روزانہ کی بنیاد پر اسکولوں کا معائنہ کریں. سعید غنی

26/02/2020

All school will be off for two days (Thursday and Friday) 27 and 28 feb announced by Sindh Govt

17/12/2019
میٹرک بورڈ کراچی نے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا وزیر تعلیم کے اعلان کے بعد 25 مارچ سے شروع ...
24/03/2019

میٹرک بورڈ کراچی نے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا

وزیر تعلیم کے اعلان کے بعد 25 مارچ سے شروع ہونے والے امتحانات یکم اپریل تک ملتوی کردئیے گئے تھے-

Enjoy Summer vacation
24/04/2018

Enjoy Summer vacation

Eid Mubarak to all staff members & and all Students.from:Prime public school
26/06/2017

Eid Mubarak to all staff members & and all Students.
from:
Prime public school

Address

Soldier Bazar No# 1 Garden East Karachi
Karachi

Telephone

02132231600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime public school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category