15/07/2026
حواجی انٹرمیڈیٹ کالج، ملیر
اس موجودہ صورتحال میں کہ جہاں ہر طبقہ مہنگائی سے پریشان ہے، حوا جی ایجو کیشنل سوسائٹی اپنی معاشرتی زمہ داریوں کو محسوس کرتے ہوئے ، حوا جی انٹرمیڈیٹ کالج ملیر میں سیشن 27-2026 کی داخلہ پالیسی کے لئے فیسوں میں خصوصی رعایت کا اعلان کررہا ہے۔ وہ تمام طلباء و طالبات جنہوں نے دسویں جماعت میں کم از کم 55 فیصد یا اس سے زیادہ مارکس حاصل کیئے ہیں وہ اس رعایت کو حاصل کر سکتیں ہیں، وہ نمایاں خصوصیات کہ جن کی بنیاد پر آپ یقیناً حوا جی انٹرمیڈیٹ کالج میں داخلہ لینا چاہیں گے وہ درج زیل ہیں
*انتہائی قابل اساتذہ
*سیاست سے پاک تعلیمی ادارہ
*ایک ایسا تعلیمی ادارہ کہ جہاں باقاعدگی سے کلاسز کا انعقاد ہوتا ہے
*حواجی انٹرمیڈیٹ کالج میں داخلے کے بعد والدین پر مزید کسی تعلیمی ادارے کے اخراجات کا بوجھ نہیں پڑھتا ، کیونکہ حوا جی انٹرمیڈیٹ کالج کی تعلیم ہی امتحانات میں اچھے نمبرز لینے کے لئے کافی ہوتی ہے۔
* حوا جی انٹرمیڈیٹ کالج کے بے شمار طلبا و طالبات ہر سال بورڈ کے سالانہ امتحانات میں اے ون اور اے گریڈز حاصل کرتی ہیں۔
*ائیر کنڈیشنڈ کلاسز
*انڈور کھیلوں اور جمنازییم کی سہولت
*باقاعدگی کے ساتھ والدین کے ساتھ کالج انتظامیہ کی میٹنگز
*تعلیم کے ساتھ تربیت پر بھی زور
*کیرئیر کاؤنسلنگ
*حاضری کا کمپیوٹرائزڈ نظام اور دیگر بہت کچھ
داخلے جاری ہیں۔ سیشن 27-2026 کی کلاسز کا آغاز انشاء اللہ ، تین اگست 2026، بروز پیر سے کر دیا جائے گا۔
جلد سے جلد کالج کا وزٹ کیجئے، حوا جی انٹرمیڈیٹ کالج کی انتظامیہ پیر تا ہفتہ صبح 08 بجے تا دوپہر 02 بجے تک آپکی رہنمائی کے لئے موجود رہتی ہے ۔
Location: https://share.google/Tnu2AUhzAnbRKhKrn
A-63 64 Indus Mehran Society Near HBL opposite Murad Memon Government Girls School Saudabad Malir
03002368056
03000833222
02134110411